پکاریں کیوں کسی کو ہم
کسی سے کچھ نہیں ہوتا 🥀
M_Mehran
پھر میرے حصے میں آئے گا سمجھوتہ کوئی
آج پھر کوئی کہہ رہا تھا "سمجھدار" ہو تم
😔😔😔😔😢
jee menu piyar na Mily ty Mar jawa
all I'm backkkk
good afternoon
hahah🤪😃😆😅🤣🤣 I'm bhot bhot happy Mary 100 post pory ho ga
hahaha Mari English be bhot achi sab nice bolo
خدا کرے کہ وہ_____میرا نصیب ہوجاٸے
کہ جتنا دور ہے_____اتنا قریب ہوجاٸے
M_Mehran💔
#خوبصورتی معنی نہیں رکھتی💯🔥
#،اخلاق بہترین ہونا چاہیے!!💯
M_Mehran💔
وقــت بــتــائے گا اُسے میری قــدر،
جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!
M_Mehran💔
میری ہر ایک امید کا قاتل
تیرا ایک لفظ 'خدا حافظ!!
M_Mehran💔
ہہمارے پیچھے زمانہ اُجڑا 😎
#
اور ہم تیرے پیچھے اُجڑ گئے
M_Mehran💔
میرےچپ رہنے سے ناراض نہ ھوا کرو
دراصل خوبصورت لوگ کم بولتے ہیں
M_Mehran💔
ہنستے ہم روز ہے
مگر خوش ہوے زمانہ ہوا
M_Mehran💔
مت پوچھئے میرے بیتے لمحوں کی کہانی
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا
M_Mehran💔
کبھی خوش ہوئے تو، لکھیں گے
کیوں طبیعت اُداس رہتی ہے...
M_Mehran
دل کی باتوں میں آ گیا ورنہ
میں نے جینا تھا موت آنے تک
M_Mehran
تو بدل گیا ہے ،تسلیم کر
میں بھی بدلوں گا ، یقین کر🔥
M_Mehran
#لوگ_مشہور_ھوگئے_ھیں💯
dost❤😘👉
#ھماری_نقل_کرتے_کرتے🔥
M_Mehran💔
جب بھی لکھتا ھو درد اپنا
تو لفظ ھاتھ پکڑ لیتے ھیں
M_Mehran
بڑی طلب تھی صنم کو بے نقاب دیکھنے کی....!!
دوپٹہ جو گرا کمبخت زلفیں دیوار بن گئیں....!!
M_Mehran
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain