*باہر سے تو رونق ہے؛ وہی آج بھی لیکن“؛
🥀
*اِس محبت نے اندر سے جلایا ہے؛ بہت کُچھ"؛
🚬🔥
اِتنی شدّت کی بغاوت ہے میرے جذبوں میں
💫♠️
زندگی ہر جینے والے کے پاس نہیں ہوتی
🥀🖤
دروازے پر ٹکٹکی باندھ کر دیکھنے سے کوئی لوٹ نہیں آتا
✨🖤🥀
تب مہرباں نہ ہونا جب ضرورت نہ رہے
✨💙🥀
کوئی بلکل تیرے جیسا بھی تو نہیں ہو سکتا 💙✨🥀
جسم سے خون نچوڑ لیتا ہے
عشقِ جب ہجر اوڑھ لیتا ہے
💚🥀
بہت پیار کرتے ہیں تم کو صنم
❤️🥀
آج میری سالگرہ ہے کیا؟؟؟
یعنی آج کے دن آئے تھے جہاں خراب میں_