وہ ایک لڑکی میری ہر شاعری ہڑھتی ہے
لیکن نہ ہاں بولتی ہے نہ واہ بولتی ہے
بس آخری سوال اے زندگی
یہ مصروف لوگ دفنانے تو آہئں گے نہ
کوئی نیت سے تراشے تو بڑے کام کے ہیں 💜🥀
ہم نے اک ساتھ کوئی سکھ نہیں دیکھا تھا ! مگر
ہم نے دکھ درد مساوات میں رکھا ہوا تھا 💜
14 فروری
فریب کا دن آ رہا ہے
کپڑے أترے گۓ عشق کے نام پر
میں اس شخص کے سینے میں ڈھڑکتا ہوا دل تھا