لڑکیوں کے پاس سموسہ خریدنے کے پیسے نہیں ہوتے اور کندھے پر پرس ایسے لٹکا ہوتا ہےجیسے ابھی بینک لوٹ ائی ہو 🤣🤣🤣
کر لو غصہ مینو کی😀😀😀
کچھ لڑکیاں سمجھتی ہونگی 😏
میں لائن مارنے آتا ہوں
ایمان نال دسو
تسی ہو اس قابل🤣🔨
کوئی ماہر سا ڈرامے باز😜🙃
مجھے یہ بتائے 😒
کہ جب مہمان پیسے دیں 🙊
تو کتنی بار انکار🙅 کرنے کے بعد 🤦
پکڑ لینے چاہیے 🙈😛😆
پاکستانی لڑکیاں پڑھنا لکھنا بیشک نا جانتی ہوں لیکن چوسنی کی طرح منہ بنا کر سلفی لینا ضرور جانتی ہیں..👊😂
آج میں اک لڑکی کو آنکھ ماری🙈
اُس نے اپنی جوتی کی طرف اشارہ کیا😛😛🙈🙈
اس کا یہی مطلب ہے نہ 🤔
کُڑی مینو کہندی جوتی لے دے سوہنیا👠😂😝😱😂😂
MASOOM MUNDA😢
لڑکا لڑکی سے: i love u
لڑکی: Sorry
میں کسی اور سے پیار کرتی ھوں
لڑکا : اداس ھو گیا پھر اچانک بھاگنے لگا اور بولا تیری امی نو دساں گا
لڑکی: *رک جا حرام دیا*
i love u 2
i love u 2
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
لوگ پتا نہیں ProPoSe کیسے کر لیتے 😝
مجھے تو سموسے کے ساتھ چٹنی مانگتے ہوئے بھی شرم آتی ھے😂😕😜
*تیرے بغیر مجهے چین کیسے پڑتا ہے*
*میرے بغیر تجهے نیند کیسے آتی ہے*
*#____جون ایلیاء🖤*
نہ کوئی گڈ نائٹ کا میسج کرنے والا ہے، نہ گڈ مارننگ کا😑
میں نے بس اب موبائل بیچ دینا ہے🤧🤧
😁😁

