پکڑ کر میرا ہاتھ ڈاکٹر بولا 🧐 بریانی چھڈ دے😋 ،کوک چھڈ دے😋 ،پراٹھا چھڈ دے 😋، پھر آ نکھوں کو دیکھ کر بولا 🧐 Whatsapp, Facebook, 😶TikTok, 😐Instagram,چھڈ دے🤨 میں نے کہا ڈاکٹر 🤫تو بندے دا پتر بن کے🤔 میری کلائی چھڈ دے 😒
~*اِنَّ رَبِّىِ يَفعَلُ مَا يَشَاَءُ✨🌸💜*~ *بیشک میرا رب جو چاہے، کر سکتا ہے-🤍🌸* *# 🌺 ✨*
*🤣 آج کی شاندار آفر* *جس لڑکی کی عمر جتنی ھوگی اسے* *اتنا بیلینس ملےگا* 😭🤣😂😅😆
سیانے کہتے ہیں: "گاڑی ٹائروں سے اور لڑکی پیروں سے پہچانی جاتی ہے😂😜😉
اچھے کپڑے، اچھا کھانا، مہنگا گھر، مہنگی جوتی🔥🔥 کالے دل، گھٹیا سوچ، سستے شوق، منافق لوگ 👁️👁️
میں ایک ضدی ، اڑیل ، حد درجہ بیکار لڑکا ہوں کس نے کہا آپ کو ، مجھے اچھا سمجھنے کیلئے۔۔؟؟؟🥀❤️
جان ہی لینی تھی تو مانگ لیتی.. 🙄 یوں بنا میک اپ ویڈیو کال کرنے کی کیا ضرورت تھی😁😂🤣
ھم اپکو اتنا یاد کریں گےکہ اپ کو ہچکی نھیں اے گی دل کے دورے پڑیں گے😳😂😂😏😛😂
-ساری دنیا انبکس میں بزی ہے 😒😒 میں ویلا بیٹھا یہ سوچ رہا ہوں کہ🤔 یہ کوّے 🦅 😁 اپنی والی😂 کو کیسے پہنچان لیتے ہیں😕🤔🤔😂دسو