لڑکیاں رات کو اس لیے کریم لگا کر سوتی ہیں🤣🤣🤣😑
ان کےخواب میں آنے والا شہزادہ ان کی اصل شکل دیکھ کر بھاگ نا جائے😂😂😂👍
~*ꔝc͜͡u̶t̶e̶ ⋋ چـ͜ـؔوہدری↬*~
میک اپ ایجاد کرنے والا ضرور جنت میں ہو گا 🥰🤔
پتہ نہیں کتنے لوگوں کے گھر بسے ہوئے ہیں
ان کی وجہ سے 1986 کی آنٹی کو 2020 کی پری بنا دیتے ہیں🙄😘😒
موبائل لینے اور شادی کر نے کے بعد ایک ہی افسوس ہوتا ہے تھوڑا صبر کر لیتا تو اچھا ماڈل مل جاتا😂😂😂
رشتے دار : تمھارے فیسبک کی آڈی کیا ہیں
میں : استغفراللہ وہ کیا ہوتی ہیں 💁🙆
نا کوئی ہیں نا کوئی تھا🥀
🖤✨ہم سے ناجانے کیوں رنجشیں ہیں زمانے کو
حادثے اور بھی گُزرے ہیں گِراں مُجھ پہ مگر..
🖤مرحلہ تُجھ سے بِچھڑنے کا مُجھے مار گیا..!!
اور ہمیں ہر دل میں اتر جانے کی چاہت نہیں
💔💯
سب سے زیادہ افسوس ناک خبر یہ ہے
کے میں ابھی تک سنگل ہوں
😩😳
اور جو لوگ عورت کو پاؤں کی جوتی سمجھتے ہیں وہ یہ جان لے کے مرد کو جنم دینے والی بھی ایک عورت ہی ہوتی ہے
💯حقیت
کوئی لڑکی مُجھے پیسے دے میں نے سٹنگ پینی ہے
😂😂