ننگے جسم کو ڈھانپنے کے لئے کوئی پیسہ نہیں دیتامگر جسم ننگا کرنے کے لئے اپنی دولتیں لٹا دیتے ہیں
تلخ حقیقت انسانیت سے محروم دنیا😥
اٹھو میری قوم کے غریبوں کو جگادو
اس کاخ امراء کے در و دیوار ہلادو
جس کھیت سے دہکاں کو میسرنہ ہو روزئ
اس کھیت کہ ہر خشاء گندم کو جلا دو
گوجرانوالہ میں بیٹےکو سیگرٹ نوشی پر باپ نے ڈانٹا تو انگریزی تعلیم یافتہ نوجوان نے باپ کو گولیوں سے بھون ڈالا_خدارا اولاد کو دین سکھائیں.
فی تولہ سونا 94 ہزار روپیہ اور قبروں پر بھی ٹیکس ۔۔۔۔
نہ کنوارے شادی کے قابل رہے نہ دفنانے کے 😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain