تو میرے کیف کی دنیا ہے ، تو میری مستی کا عالم پیمانہ ہوں تو تیرا ہوں ، میخانہ ہوں تو تیرا ہوں میں ہوش میں ہوں تو تیرا ہوں ، دیوانہ ہوں تو تیرا ہوں ہوں رازِ ازل تو تیرا ہوں ، افسانہ ہوں تو تیرا ہوںبرباد کیا برباد ہوا ، آباد کیا آباد ہوا ویرانہ ہوں تو تیرا ہوں ، کاشانہ ہوں تو تیراہوں تو میرے کیف کی دنیا ہے ، تو میری مستی کا عالمپیمانہ ہوں تو تیرا ہوں ، میخانہ ہوں تو تیراہوں ہر ذرہ ذہین کی ہستی کا تصویر ہے تیری سر تا پا او کعبہ دل ڈھانے والے بت خانہ ہوں تو تیراہوں کلام : ذہین شاہ تاجی رحمة اللہ علیہ
ایک لڑکے کو اپنے محلے کی ایک لڑکی سے پیار ہو گیا لڑکی کا نام دعا تھا۔۔۔👧 لڑکا اس سے شادی کرنا چاھتا تھا 👨👰 مگر اپنے دل کی بات وہ کچھ ایسے بیان کرتا کہ۔۔۔ جب بھی اس لڑکی کے امی ابو اس کو ملتے اور پوچھتے کہ بیٹا کیسے ھو کیا حال ھے تو آگے سے کہتا کہ۔۔۔ بس آپ کی دعا چاھیے اور اس لڑکی کے ماں باپ آگے سے کہتے ھیں چلو بیٹا خوش رھو ھماری دعا تمھارے ساتھ ھے 😂😂😁😁 10سال ھو گئے ھیں وہ دعا مانگ رھا ھے ظالموں کوئی جا کے لڑکی کے ماں باپ کو بتاو کہ اس کو کونسی دعا چاھئے۔۔😂😍🙈🙊
جس شخص سے محبت ہوتی ہے نا__❗ وہ ملے یا نہ ملے اُسکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا ، پھر چاہے اُس سے بہتر یا بہترین چیز بھی ہماری زندگی میں شامل ہو جائے __😊 پھر بھی کہیں نہ کہیں کبھی نہ کبھی، ہمیں اُس کھوئی ہوئی محبت کی یاد تڑپاۓ گی اور دل کہتا ہے کہ__ 🥀 اگر وہ ہوتا ، توکہانی کُچھ اور ہوتی💔