💔ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔
شیطان کو انگلش میں ٹرمپ😂😂
ہندی میں مودی😂😂
اور اردو میں کیا کہتے ہے؟😴

آپ کے پاس سب سے ""قیمتی""چیز کیا ہے 🤔🤔__؟؟💕
صرف ایک ☝️ لفظ میں جواب دیں_!!
#freeread
یوں تو ہمراز ہیں بہت اپنے
درد ایسا ہے کچھ کہے نہ بنے
پہلے ڈھونڈھا سکون لفظوں میں
چند مصرے ادھورے چھوڑ دئے
خاموشی سے پھر ہم نے تنگ آ کر
ساز و ساماں پٹک کے توڑ دئے
ہوا کچھ نہیں بس
وہ چپ ہے، میں اداس ہوں 💔🥀
ﺯﺧﻢ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﻣﮕﺮ ﺍُﻑ ﯾﮧ ﮐُﮭﺮﭼﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ⚜
ﺭﻭﺯ ﺁ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ، ﺩِﮐﮭﻼﺋﯿﮯ ﺍﺏ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﯿﮟ⚜





میرے لفظ سُولی تک لے جاتے ہیں..
میری شاعری نہ چُرانا___مارے جاؤ گے..




