*زندگی* زندگی بدلنے کے لئے لڑنا پڑتا ہے ..! اور آسان کرنے کے لئے سمجھنا پڑتا ہے ..! وقت آپ کا ہے، چاہو تو سونا بنا لو اور چاہو تو سونے میں گزار دو ..! *اگر کچھ الگ کرنا ہے تو بھیڑ سے ہٹ کر چلو ..!* بھیڑ ہمت تو دیتی ہے پرشناخت چھین لیتی ہے ...! *منزل نہ ملے تب تک ہمت مت هارو اور نہ ہی ٹھہرو*... کیونکہ پہاڑ سے نکلنے والی نہروں نے آج تک راستے میں كسي سے نہیں پوچھا ... *"سمندر کتنی دور ہے* !!
اک ادھر میں ہوں کہ گھر والوں سے ناراضگی ہے اور اک ادھر تو ہےکہ غیروں کا کہا مانتی ہے میں تجھے اپنا سمجھ کے ہی تو کچھ کہتا ہوں یار تو بھی میری باتوں کا برا مانتی ہے