اِک تم ہی ہو_جو دل میں سما گئے ہو::❤❤
ورنہ کوشش_تو ہزاروں نےکی تھی🌹🌹
بھول گئے ہو یا نفرت کرنے لگے ہو ہم سے
""اے جگر ""
کوئی بے وجہ ہم کو چھوڑ دے اتنے برے تو نہیں تھے ہم.🤔😪...
تم درد دے کر بھی کتنے اچھے لگتے ہو👰
خدا جانے ہمدرد ہوتے تو کیا ہوتا🙆
یہی ہے ناں تمہیں ہم سے بچھڑ جانے کی جلدی ہے
بہت جلدی تمہارے مسئلے کا حل نکالیں گے !🤗😭
زمانے میں آئے ہو تو جینے کا ہنر رکھنا
دشمن سے کوئی خطرہ نہیں بس اپنوں پہ نظر👁 رکھنا
ناراض صرف ان سے ہوا جاتا ہے
جن پہ مان ہو کہ وہ منالیں گے🔥
مجھ سے باتیں کر کے دیکھو ۔۔
میں باتوں میں ۔۔۔۔آ جاتا ہوں
.
یہ عشق محبت کچھ بھی نہیں ہوتا صاحب
جو شخص آج تیرا ہے کل کسی اور کا ہوگا❤😪
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﮩﻴﮟ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺴﻦ ﭘﮧ ﻏﺮﻭﺭ ﮨﻮ
ﺩﻝ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﻧﺎ ﺟﺴﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﻤﺠﻬﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻌﻮﺭ ﮨﻮ ❣
وہ پتھر بھی ماریں تو اٹھا کر جھولیاں بھر لو
کبھی محبوب کے تحفے کو ٹھکرایا نہیں کرتے۔۔۔۔💔
ﺟﺲ ﺩﻥ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﺁﺋﮯ ﮔﯽ ﻟﻮﮒ ﮐﮩﯿﮟ ﮔﮯ😢😭😭
ملا ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﮕﺮ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﺍﭼﮭﯽ ﮐﺮتا تھا
تم پہ مرنے سے بہتر تو یہ تھا کہ میں صوفے سے کود کر مر جاتا 🙈😏😂
فرض کریں میرا کوئی نام نہیں😋🙈
آپ مجھے کیا نام دینگے😁🙈😝 🤔
🤔😁
بتاو🙈
وہ گانا لکھیں جو آپ آجکل گنگناتے ہو😄😄😄
پتا تو چلے کہ آپکا دل کس حالت میں ہے😁😁😁😜🙈


ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارش جاری۔۔۔🌧🌧🌧
عاشق دمادم پر شاعری میں مصروف۔۔۔✍🏻✍🏻✍🏻
اور جنکے لئے شاعری ہو رہی ہے۔۔۔😂😂😂
وہ بار بار وائپر لگانے میں مصروف۔۔۔😜😝😜🙃🙃🙃
بڑی ٹھوکریں کھا کر سمجھدار ھوا ھوں...💔
اب دل کی باتوں پر توجہ نہیں دیتا...😊🔥
ہائے__ان عاملوں کو کون سمجھائے...!!❤
محبوب قدموں میں نہیں دل میں اچھا لگتا ہے...!!❤
دو چار دن کی دوستی ہم کو نہیں قبول.......!!💖💖
نفرت کرو یا پیار کرو حشر تک کرو......
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain