قصے کبھی حجاب سے آگے نہیں بڑھے...!!!
میں ”آپ “اور وہ”جناب “سے آگے نہیں بڑھے...!!!
"مرشد"🔥
ماچس♨ کا تو نام هی بدنام ھے
آگ♨ تو هماری تصویر بھی لگا دیتی ھے💯....😘😘
ھیں دفـــن مجھ میں کتنی رونقیں یہ نہ پوچھ
اجڑ اجڑ کے جو بستا رھا وہ شــہر ھوں میں😭
کتنے برسوں کا سفر خاک ہوگیا ؟
اس نے جب پوچھا،کیسے آنا ہوا !😭😭
کتنے ستم کرو گے اس ٹوٹے ہوئے دل پر💔💔
تھک جاؤ تو ضرور بتانا میرا جرم کیا تھا💔💔
میری چپ کے ہزار مطلب ہیں
پہلا یہ کہ تُو کلام کرے_
وہ کہنے لگے 💓___سنا ھے شاعری بھی کرتے ہو_💗💞
اب انہیں کون بتائے ____کہ محبت💔💔کی تھی__

اکثر وہی لوگ اٹھاتے ہیں ھم پرانگلیاں
جن کی ہمیں چھونے کی اوقات نہیں ھوتی

ہر روز نہیں کبھی کبھی تو حال پوچھ لیا کرو
اے دوست
ایسا نہ ھو کہ ہم مٹی میں دفن ھوجاۓ اور تم دنیا میں ڈھونڈتے رھو.









submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain