Damadam.pk
M_NadaN's posts | Damadam

M_NadaN's posts:

M_NadaN
 

عشق کے کو ہ قاف میں ہوں💬
عقل کے اعتکاف میں ہوں❗
پہلے پہل عزیز تھی دنیا💜
آج کل اختلاف میں ہوں🙏

M_NadaN
 

😂آج میرا انٹرنیٹ ایسے چل رہا ہے
جیسے دلہن شادی میں 👰
لہنگا پہن کر چلتی ہے 😂😂😂
😉😜😝😛😁😂😂😂😝😉😄😃😀بابا جی کہتے ہیں
جوانی میں اتنے تماشے کرو 😜
کہ بڑھاپا قصے سناتے گزر جائے 😄...آج امی نے وٹس ایپ کا گروپ بنایا 💞
ہم پانچوں بہن بھائیوں کو ایڈ کر نے کے بعد گروپ کا نام رکھ دیا 😕😕
میری نکمی اولاد 😛😉😁
حد ہو گئی 🙈🙊🙉```
۝ٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜ҈ٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜٜ͜͡⸙۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪ࣤ͜͡҈▓۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪۪

M_NadaN
 

ًمیرا سیدھا سادہ مزاج تھا مجہےعشق ہونےکی کیا خبر ☺🤗
ْتیرااک نظروہ دیکھنا میرے سارے شوق بدل گیا 😍😊

M_NadaN
 

اب تو خدا سے ملنے کو جی چاہتا ہے اے زندگی
ہم بہت برے ہیں بہت سے لوگوں سے سنا ہے

M_NadaN
 

ھم کیوں غم کرے کے ھمیں وہ نھیں ملے👎✌
غم تو وہ کرے جسے ھم نھیں ملے😏❤

M_NadaN
 

ہر شہر میں لنگرخانہ بنانےسےاچھاھے
آٹا گھی چینی دال دودھ سستاکردیاجائےتوغریب لوگ گھر میں بیٹھ کرعزت سےروٹی کھا سکیں
Agree???

M_NadaN
 

جنہیں تھا انتظار کہ ستارے ٹوٹیں دعا مانگیں
کہو ان سے کہ آئیں-- ہمیں دیکھں دعا مانگیں

M  : Belkul aisa ha - 
M  : True..... - 
M  : Damadam use karny Wali girlz to Hmmm hi bola karengy😁😁😁😁 - 
M_NadaN
 

پیار کرتے نہی
پیار ہو ہو جاتا ہے
اور جس سےہو جائے
اسے دل سے نہی نکال سکتے

M_NadaN
 

بابا جی کہتے ہیں کہ
لڑکیاں کہتی ہیں😒
آج کل اچھا لڑکا نہیں ملتا 😅
کیسے ملے گا 😂
میں مصروف جو رہتا ہو..!! 🤭🤭😜😜😂😂🤣🤣🤣

M_NadaN
 

بلاول سچا تھا کہ جب بارش آتا ہے تو پانی آتا ہے یقین نہیں تو باہرجاکر دیکھ لیں😀😀

M_NadaN
 

سردی جی رحم کرو_
حال وی کوئی نہیں🌚
تے نال وی کوئی نہیں😬🤣🤣😂

M_NadaN
 

جب انسان اندر سے مر جاتا ہے تو وہ 😑
حد سے زیادہ خوش اخلاق ہو جاتا ہے ☺

M  : ye book kis ne parhi hai - 
M_NadaN
 

بیوی آدھے گھنٹے سے موبائل کے کیمرے کے لینز صاف کرتی، 😜
پھر سیلفی لیتی اور دیکھ کر ڈلیٹ کر دیتی اسکا شوہر انتہائی صبر و تحمل سے
چپ چاپ دیکھ رہا تھا😂
آخر اس نے بول ہی دیا کہ ایک بار اپنے منہ پر بھی ٹاقی مار کر ٹرائی کر لو ہو سکتا ہے کام بن جائے👊😛😜
نوٹ. شوہر گھر سے فرار ہے🙉😛😝😂😂😂

M_NadaN
 

بارشوں میں قبرستان کا چکر لگالیا کرو وہاں وہ دفن ہیں جو کبھی بادلوں میں بجلی کی چمک دیکھ کر آپ کو اپنے سینے سے لگالیا کرتےتھے

M_NadaN
 

اس نے کہا آنکھیں بہت پیاری ہیں تمہاری۔💕
میں نے کہا بارش کے بعد موسم اکثر پیارا لگتا ہے ۔💕

M_NadaN
 

پانی کو ابال کر پیا کریں کیونکہ
مچھلیوں کے بچے پیمپر نہیں پہنتے🙊🙊😂😂😂