اپ کے لیے کتنے رشتے آ چکے ہیں 🤔
شرمائو نہیں اپس کی گل ہے🙈😌😌😉
Btao sab zara
لڑ کيو کا بس نہی چلتا 😒 ورنہ وه أس رکشے
ميں بيڻھا کرين😋 جس کا رنگ أن کے کپڑون
سے ميچ کرتا ہو 😜😜😜😂😂😂😝😝

بیوی : اجی سنتے ہو؟؟ سردی سے میری ناک بند ہو گئی ہے😐😐😔
شوہر : یہ سردی کا اثر تمہاری زبان پہ کیوں نہی ہوتا۔۔۔🙄
( نوٹ )
شوہر گھر سے فرار ہے
😂😂😂

😂😂😂😂😂😂😂
ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا ?😍
منگیتر خوشی سے جان😘 اس کی قیمت کیا ہے?
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے👉😜😝

اللہ کرے سب کے جانو مانو بھاگ جائے😏😂
ساڈا نہیں تے کسے دا نہیں 😒😂
کہنے لگی بہت ہنستے ہو جی
میں نے کہا کنوارا ہوں نا جی ❤😂😘🤓😜
پھوپھو کی بیٹی آئی ہے🙄
چائے میں چینی ڈالوں یا زہر ؟ ؟😂😜
رہنمائی فرمائیں🙈🙈



پونی لگاتی ہو یا کیچر 🙄😀
نا بتانے والی گنجی ہوجائے 😝 ✍️😘
سنو لڑکیوں۔۔۔🖐️
جب بازار جاتی ہو موبائل ہاتھ میں
کیوں پکڑتی ہو۔۔🚧🚧😂
No__Jhoot👈well be back
میرے پاس تم ہو😊😊😊
تمہارے پاس کیا ہے😅😅😅؟؟؟
تاریخ گواہ ہے کہ کپڑے دھلتے وقت مردوں کی جیب سے نکلنے والے پیسے آج تک کسی عورت نے واپس نہی کیے ....
بھوکیاں کہیں کی 😁😁😁

سنو ۔یہ شادی والا بخار کب تک رہتا ہے ؟؟؟؟؟جواب دینا لازمی ھے
😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕😕
آج کا دن لڑکیوں کے لئے بلکل بھی اچھا نہیں جو لڑکی Hy بولے گی اس کی اصل age بتا دو گا 😂
Azma lo 😍
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain