اس نے کہا اب تم میں و بات نہیں 🙅 میں نے کہا انسان ہوں کوئی سائینس کی ایجاد نہیں 😏 اوس نے کہا اب بھی کسی کی آنکھوں میں ڈوب جاتے ہو 😱 میں نے کہا آنکھیں ہیں کوئی پانی کا تالاب نہیں 😂 اس نے کہا کیوں مجھے اتنا ٹوٹ کر چاہا 😥 میں نے کہا دماغ سے خالی تھا اور کوئی بات نہیں😒 اس نے کہا کیا میں بے وفا ہوں 😞 میں نے کہا تو اتنی دوکےباز ہے جس کا حساب نہیں 😂 اس نے کہا بھول جاو مجھے 😞 میں نے کہا تو ہے کونسی والی مجھے تو یاد بھی نہیں 😂😂😂