کہیں بھی کوئی پرابلم ہو
مجھے بلا لیا کرو.😍
مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے 🙈🤣
حکومت سے اپیل ہےکہ نادرہ کے کیمرے میں candy cam انسٹال کیا جائے
اچھے بھلے لڑکے کوعارف لوہار کے چمٹے جیسا بنا دیتا ہے 😁😀😂

موت آجاۓ غالب پر...
چھ بھائیوں کی اکلوتی بہن پر دل نا آۓ.
😱
آہستہ آہستہ لڑکیاں اپنی پرانی تہذیب کو کھو رہی ہیں۔
😐😐
کل میں نے دیکھا ایک لڑکی نے آئسکریم کا ریپر بغیر چاٹے پھینک دیا۔
😂😀😂



کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے مگر
نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں ملاتے ❤❤

😊لوگ بدل جائیں اس سے ہمیں کیا پرواہ ....!!!!!
ہم اپنی دنیا میں رہتے ہیں شہزادوں کی طرح....😉👇👇
جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق
جو جینے نہی دیتا وہ بھی تیرا عشق.🥀
-"ھماری پہچان ھمارے تلخ لہجے سے ھوتی ھے
جھوٹ موٹ کی ڈرامے بازیاں ھم سے نہيں ھوتی.."-

حضرات ایک ضروری اعلان سنیں 😊
کل سے ھماری City کا سورج لا پتا ھے😝
کھیں وہ اپ کی city میں تو نھیں اگیا ھے😦
😃😀😊

