لگتا ہے پچھلے سال سردی ❄🍃 کی "" سپلی "" آگئی تھی
اسی لیے اس سال دل لگا کر محنت کر رہی ہے😒😒
لگتا ہے ٹاپ کر کے ہی چھوڑے گی 😧😧😧😧
معصوم سوال 🤔
آپ کو ماں باپ میں سے زیادہ پیار کس سے ملا؟
🤔🤨🤔
روٹھ جانے کے بعد غلطی چاہے جسکی بھی ہو...!!
بات کا آغاز وہی کرتا ہے جس کو بےپناہ محبت ہو...!!
یقین مانو ! آپ کسی جانور سے اچھے کی امید رکھ سکتے ھیں لیکن انسان سے نہیں
Me opinion might be someone disagree
شادی کرونگا تو اسی لڑکی سے جو
لڑائی کے بعد بولے😝
👈ساری غلطی میری تھی لگاؤ چار تھپڑ مجھے 🤣🤣🤣
رکے تو گردشیں اس کو تلاش کرتی ھیں
چلے تو اس کو زمانے ٹھر کے دیکھتے ھیں
ان سردیوں میں لوگ پتہ نہیں مہینہ مہینہ کیو نہیں نہاتے😏😏😛
میں تو 29 روز نہ نہاوتوں خارش ہوتی ہے😔😔😂😂😂
آج پوسٹیں چھوڑو
یہ بتاو ہم کیسے لگتے ہیں تمہیں 🙈😍
کیا امیر لڑکی غریب لڑکے
سے محبت کر سکتی ہے۔۔۔۔
💑
جواب ضرور دینا..😍😍
😊بڑا T چھوٹا o پھربڑا T
ٹائپ کرو کمینٹ کرو دیکھنا رو پڑو گے چیلینج😭
ToT