Damadam.pk
M_R's posts | Damadam

M_R's posts:

M_R
 

تیرے ہجر سے تعلق کو نبھانے کے لئے
میں نے اس سال بھی جینے کی قسم کھائی ہے

M_R
 

OK ALLAH HAFIZ every one

M_R
 

محبت کا سبق با رش سے سیکھو
جو پھو لوں کے ساتھ ساتھ کا نٹوں پر بھی برستی ہے

M_R
 

دلوں کی عما رتوں میں کہیں بندگی نہیں
پتھروں کی مسجدوں میں خدا دھونڈتے ہیں لوگ۔

M_R
 

چھوڑ یو رپ کے لیے رقصِ بدن خم و بیچ
رُوح کے رقص میں ہے بو ئے الہی۔

M_R
 

پنجابی نے جلتے ہوئے مکان سے چھ لوگوں کو اپنی جان پر
کھیل کر باہر نکالا۔
پھر بھی اُسکو جیل ہو گئی
کیوں؟
کیونکہ وہ سب فائر برگیڈ والے تھے۔

M_R
 

اے میرے مالِک میرے خالِق۔
میرے حاجت روا۔۔۔
جب نہیں ہو ساتھ کوئی۔۔بس تیرا
ہے آسرا۔۔۔ (عابدہ پروین)

M_R
 

سجدے کی خوبی یہ ہے کہ
ہم فرش پر سر گوشی کرتے ہیں
اور وہ عرش پر سنی جاتی ہے (سیدہ)

M_R
 

توبہ انسان کا ہتھیار ہے۔۔جب سارے
رستے بندہو جائیں
تو ایک رستہ بچتا ہے
اور وہ ہے توبہ کا ۔۔! (راحیل)

M_R
 

ماں باپ کے پاس بیٹھنے کے دو فائدے ہیں
آپ کبھی بڑے نہیں ہوتے اور ماں باپ کبھی بوڑھے نہیں ہوتے۔۔۔ (احسن)

M_R
 

صبر شکر کا ایک سجدہ
لاکھ آرام سے بہتر ہے (احسن)

M_R
 

عدل و انصاف فقط موقوف حشر نہیں
زندگی خود بھی گناہوں کی سزا دیتی ہے (فواز اسلم)

M_R
 

نہ کر نصیب سے اتنے گلے
اے انسان
جب اللہ راضی ہوتا ہے تو
ہر چیز مل جاتی ہے (سیدہ)

M_R
 

ماں سے محبت کرو
کیوں کے ماں کی پریشانی دیکھ کر اللہ نے
صفا مروہ کو حج کا رکن قرار دیا ہے (احسن)

M_R
 

اللہ خود پہ کوئی احسان نہیں رکھتا ۔
اگر آپ نے اس کے لئے کوئی چیز چھوڑی تو
وہ آپکو اس سے بہتر چیز سے نوازے گا (راحیل)

M_R
 

دوسروں کے محل دیکھ کر خود کو غریب مت سمجھو
کیونکہ امیر اور غریب دونوں کی قبر ایک جیسی ہوتی ہے (سیدہ)

M_R
 

ایک مرد کی زمہ داری ہے کہ وہ عورت کی عزت کرے .
مگر ایک عورت کی بھی زمہ داری ہے کہ وہ اس عزت کے قا بل بنے۔۔

M_R
 

اللہ انسان کو آزماتا ضرور ہے مگر
آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑتا۔! (راحیل)

M_R
 

کتنا اچھا لگتا ہے نہ ..!
اللہ کو اللہ سے ہی مانگنا ! (راحیل)

M_R
 

جب انسان کی آنکھوں سے ندامت کے آنسو بہتے ہیں
تو اس پر رب کی رحمت برستی ہے