Damadam.pk
M_R's posts | Damadam

M_R's posts:

M_R
 

اور بے شک میرا اللہ انہیں دوست نہیں رکھتا..
جو متکبر،بڑائی جتانے والے اور بخل رکھتے ہوں۔!!

M_R
 

اگر تو چاہتا ہے کہ اللہ تجھے بخش دے
تو لوگوں کے ساتھ نیکی کر

M_R
 

ہم رو بھی دیتے ہیں ۔
ہم ٹوٹ بھی جاتے ہیں۔
پر اللہ ہمیشہ ہمیں جوڑ دیتا ہے۔۔!

M_R
 

اگر آپ کسی سے محبت رکھتے ہیں،
تو پھر اسے اتنا پاکیزہ رکھیں،
کہ اللہ بھی دیکھ کر کن فیکون کہدے

M_R
 

محبت اور شک ایک دل میں جمع نہیں ہو سکتے

M_R
 

سنا ہے کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے
اک بار تمہیں مانگ کردیکھیں گے خداسے۔

M_R
 

ضروری تو نہیں کہ تم میری نگاہ میں رہو
بس دعا ہے جہاں بھی رہوخداکی پناہ میں رہو۔

M_R
 

درد اتنا ہے کہ ہر رگ میں محشر برپا ہے
سکوں اتنا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے

M_R
 

یہ زمین کی فطرت ہے کہ ہرچیزکو جزب کرلیتی ہے
ورناتیری یادمیں گرنے والے آنسوکاالگ سمندر ہوتا۔

M_R
 

یہ بھی اچھا ہوا کہ قدرت نے رنگین نہیں رکھے آنسو
ورنہ جس کے دامن پر گرتے وہ بدنام ہوجاتا۔

M_R
 

میرے آنسو پونچھ کر کوئی بس یہ بتادومجھے
رلانے والے ہی اکثر کیوں یاد آتے ہیں؟

M_R
 

اک تمناسی ہے اس معصوم دل کی اے کاش
آج آنسوؤں کے ساتھ ہر خواب بھی بہہ جائے۔

M_R
 

جس کی قسمت میں لکھا ہو رونا محسنؔ
وہ مسکرا بھی دیں تو آ نسو نکل آ تے ہیں۔

M_R
 

کل رات بر ستی رہی ساون کی گھٹا بھی
اور ہم بھی تیری یادمیں دِ ل کھو ل کر روئے۔

M_R
 

میرا تکیہ اربو ں کا بِکتا صا حب
اگر آ نسو ؤں کی کو ئی قیمت ہو تی۔

M_R
 

تیری یا دو ں کا میری آ نکھوں سے کچھ رشتہ ضرور ہے
میں جب تجھے یا د کرتا ہوں یہ رو پڑ تی ہیں۔

M_R
 

کتنا رو یا ہو ں میں تیری خا طر
اب جو سو چوں تو ہنسی آ تی ہے۔

M_R
 

یہ بھول ہے اس کی کہ آغاز گفتگوہم کریں گے وصیؔ
ہم جوخودسے بھی روٹھ جائیں تو صدیوں خاموش رہتے ہیں۔

M_R
 

اس نے یہ میری محبت کو نیا موڑدیا
آج میرے لیے بالوں کو کھلا چھوڑدیا۔

M_R
 

لٹادیا ہم نے اپنا سب کچھ حاصل زندگی وصیؔ
بادشاہ سے فقیرہوئے صرف وفاکی تلاش میں ۔