غیروں سے مانگا تو ذلت ملی
اللہ تعالیٰ سے مانگا تو عزت ملی
اور بے شک میرا اللہ انہیں دوست نہیں رکھتا..
جو متکبر،بڑائی جتانے والے اور بخل رکھتے ہوں۔!!
لڑکی چھینک مارے تو cute کل بس میں چھینک ماری مجھے چھت پے بٹھا دیا
قدرت کے حسین نظارے دکھائی دیتے ہیں بس کی چھت پر
ہواؤں کے خو بصورت ترانے سُنا ئی دیتے ہیں بن کی چھت پر۔f
تیری یا دوں نے دل میں شور مچا رکھا ہے
بڑی مشکل سے اسے اٹیک سے بچا رکھا ہے۔
تیری یا دوں نے دل میں شور مچا رکھا ہے
بڑی مشکل سے اسے اٹیک سے بچا رکھا ہے۔
تیری یا دوں نے دل میں شور مچا رکھا ہے
بڑی مشکل سے اسے اٹیک سے بچا رکھا ہے۔
کیا جو پہلی بار ان آ نکھوں کا نظارہ
اس حادثے میں کھو گیا دل ہمارا۔
“Each time you love, love as deeply as if it were forever.
(Audre Lord)”,
ایک آدمی بڑے شو ق سے ایک بولنے والا طو طا گھر لے آیا
اور اسے پنجرے میں بند کر دیا۔۔
جب صبح فجر کی نماز کا ٹا ئم ہوا تو سب سو رہے تھے۔۔
طو طا:اُٹھو کنجرانماز پڑھ لو۔۔۔
جب سے وہ دل میں آ باد ہو ئے ہیں
تب سے دل کے چین و سکُوں برباد ہو ئے ہیں
نئے دور کے عشق کا یہی افسانہ ہے
معشوق کے ڈانٹوں کے سوا کچھ نہ کھانا ہے۔
پڑ ھا ئی سوچ سمجھ کر چھوڑنا میرے دوستوں۔
کیونکہ کھوتا 29000کا
اور ریڑھی 18000کی ہو گئی ہے۔۔۔
جب تک ہے یہ دنیا با قی ہم دیکھیں آ با د تجھے
سو ہنی دھر تی اللہ رکھے قدم قدم آ باد تجھے۔
ہم فقیروں سے دوستی کرلو
گُر سِکھا دیں گے با دشا ہی کے۔
راس کیوں کسی کی دوستی نہ آ ئی ہم کو
ہم نے ہر طور سے نبھا کر دیکھی۔
زمانہ دوست ہے سارا کس کس کو یا د رکھو گے
خُدا کرے کہ تمہیں مجھ سے دُشمنی ہو جائے۔
زندگی کے اُداس لمحوں میں
بے وفا دوست یا د آ تے ہیں۔
ڈھو نڈا کرو گے ایک روز میری پاگل سی دوستی کو
سو جاؤں گا جب کسی روز میں سفید چادر اوڑھ کر۔
دشمن کی میرے سامنے بیٹھنے کی اوقات نہیں
اور دو ستوں کے ساتھ میں چال نہیں چلتا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain