ہمارا زندہ رہنا اور مرناا یک جیسا ہے
ہم اپنے یومِ پیدائش کو بھی برسی سمجھتے ہیں
بر صغیر میں بچہ زیا دہ کھانے لگے تو گھر والے سمجھنے لگتے ہیں
بڑا ہو کر سیا ستدان بنے گا
عور توں کی آ د ھی عمرتو اپنی عمر کم کرنے میں گُزر جا تی ہے
غصے کے وقت ٹھہرجاؤ اور غلطی کے وقت
جھک جاؤ تو پھر کوئی مسئلہ کبھی نہیں ہوگا۔
نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے کیونکہ
ہواپھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبودارہوجاتی ہے۔
دلوں کی عما رتوں میں کہیں بندگی نہیں
پتھروں کی مسجدوں میں خدا دھونڈتے ہیں لوگ۔
استادشاگرد سے)اگر رتمہارے پاس دو سیب ہوں اور تمہارے دو دوست آ
جائیں تو تم کیا کرو گے۔۔
شاگرد:ان کے جانے کا انتظار۔۔۔
استاد:تم بڑے ہو کر کیا بنوں گئے ۔
شا گرد: پا ئلٹ۔۔
استاد:وہ کیوں۔۔
شاگرد:کیونکہ اوپر ایکسیڈینٹ کا خطرہ نہیں ہوتا۔۔۔
اگر وہ میرے جنا زے پر پو چھے مرنے کی وجہ دوست
تو کہہ دینا کہ کھو یا تیری یاد میں اتنا کہ سانس لینا بھو ل گیا۔
بر باد ہو کے یا رکے دل میں ملی جگہ
آ باد کر گئی میری بربادیاں مجھے۔
یاروں نے کس خلوص سے رستہ بدل لیا
مجھ کو ہجوم غم میں گرفتار دیکھ کر
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیں
یہ بات ہے تو چلوبات کرکے دیکھتے ہیں۔
استادشاگرد سے) آلو بخارا کسے کہتے ہیں؟
شاگرد:جس آلو کو بخار ہو گیا ہو۔
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھاہے۔
ایسے زخموں کو کیا کرے کوئی
جن پے مرہم لگا نے سے آ گ لگ جا ئے
دُکھ میں خو د کوصبر کا سمندر بنا لیا کرو
اپنے خلو ص سے جگہ دلوں کے اندر بنا لیا کرو۔
نہ کر نصیب سے اتنے گلے
اے انسان
جب اللہ راضی ہوتا ہے تو
ہر چیز مل جاتی ہے (سیدہ)
نہ کر نصیب سے اتنے گلے
اے انسان
جب اللہ راضی ہوتا ہے تو
ہر چیز مل جاتی ہے (سیدہ)
ظہارِ عشق سے تو خدا بھی نہ رہ سکا
تعریفِ حسنِ محمدﷺ میں سارا قرآن لکھ دیا۔۔۔ (سیدہ)
ایک قبر کے کتبے پر کیا خوبصورت بات لکھی تھی
پڑھ لو فاتحہ خدا کے واسطے،
کل تم بھی محتاج ہو گے اسی دعا کے واسطے۔۔ (احسن)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain