Damadam.pk
M_ZaFRaN's posts | Damadam

M_ZaFRaN's posts:

M_ZaFRaN
 

آنسوؤں کو بہت سمجھايا کہ تنہائی ميں آيا کرو
محفل ميں آکر میرا مزاق نہ بنایا کرو
اس بات پر آنسو تڑپ کر بولے
پوری محفل ميں تم کو تنہا پاتے ہيں
وہ نہیں آتے اس لئے ھم ھی چلے آتے ہیں..

M_ZaFRaN
 

تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں
تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا

M_ZaFRaN
 

تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں
تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا

M_ZaFRaN
 

اس سے پوچھو عذاب راستوں کا
جس کا ساتھی راستے میں بچھڑ گیا ہو

M_ZaFRaN
 

#_تربیت_کی_بات_ہے___ساری___صاحب_ورنہ
#_جواب_ایسا_دیں_کے_سوال_پیدا_ہی_نہ_ہو

M_ZaFRaN
 

#_تربیت_کی_بات_ہے___ساری___صاحب_ورنہ
#_جواب_ایسا_دیں_کے_سوال_پیدا_ہی_نہ_ہو

M_ZaFRaN
 

- " غصہ کرنے سے کیا ہو گا بھلا
کچھ بڑا کیجئے، نفرت کیجئیے_ •

M_ZaFRaN
 

جو تمہیں سچ میں چاہے گا
وہ تم سے کچھ نہیں چاہے گا

M_ZaFRaN
 

داد ملتی ہے درد سنا کر
عجیب چیز ہے شاعری بھی

M_ZaFRaN
 

"آؤ شاعری کی زبان میں منائیں
سوگ اپنی ادھوری تمناؤں کا--🔥

M_ZaFRaN
 

نوبت آوارگی تک آ پہنچی
ہر گلی سے گزر رہا ہوں اب 💔

M_ZaFRaN
 

کیا مثال دیں ہم اپنے درد کی؟؟؟🖤🖤
یہاں دل کی بات لکھو تو واہ واہ کرتے ہیں... 🤕🤕

M_ZaFRaN
 

یقین کرو اگر درد تحریر ھو سکتا نا..!!
تو میں لفظوں کے جنازے اٹھا .دیتا..!!💔

M  : 😡😡😡😠😠😠💔💔💔🔫🔫 - 
M_ZaFRaN
 

چہرہ تو مل جائے گا ہم سے بھی خوبصورت
پر بات جب دل کی آئے گی نا, ہار جاؤگے

M  : کوئی صلح کرا دے زندگی کی الجھنوں سے بڑی طلب لگی ھے ہمیں بھی آج مسکرانے - 
M_ZaFRaN
 

Followw tooo follow

M_ZaFRaN
 

آؤ بے وجہ بات کرتے ہیں
بھول جاتے ہیں کون تھے ہم تم ❤

M_ZaFRaN
 

"محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو.!!!
#_kAmliii_#
"جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو.!!!
#_g0od 9yt"

M_ZaFRaN
 

جس کے ساتھ تصور تھا جنت تک کا
وہ شخص میری دنیا جہنم کرگیا