❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣⚘بھول جاتے ھیں
⚘ Always Be Happy
کیا کہا برے ہیں ہم ؟
ارے نہیں...
برے نہیں بہت برے ہیں ہم...
💔
اُسے کـــــــــہنا مُجھے اس کے بِنا رہنا نہـــــــــیں آتا...
بہت کـــــــــچھ دل میں آتا ھے مـــــــــگر کہنا نہیں آتا
عجیب طور ھے ، اس کے مزاجِ شاھی کا ،
لڑے کسی سے بھی آنکھیں مجھے دکھاتا ھے
اچھے گزرے ہیں کمال گزرے ہیں
بن تیرے جتنے بھی سال گزرے ہیں
ہمیں دیکھ کر جب انہوں نے منہ موڑ لیا
اک تسلی سی ھو گئی کہ چلو پہچانتے تو ھیں..
اِک محبت کا مشغلہ لے کر
زندگی خُوب تباہ کی میں نے۔