اگر کھبی میں پوسٹ کرتے کرتے
غائب ہو جاؤں ❤🩹
تو سمجھ لینا میری نانی کی
بیٹی چپل لےکر آگئیں ہیں
🥺😅😂😂😂
ڈاکٹر: پھوپھو سے۔۔👀. منہ کھولیں ۔۔🧐🤔
پھوپھو: آپ کی بیٹی کا ساتھ والی گلی کے علی سے ساتھ چکر چل رہا ہے🤓😂😂😂🤭
꧁꧂
:╱◥██████◣
│∩│🪟▤│🪟│
▓▆▇█▓🚪▓█▇
یہ میرا نیا گھر ہے اور میری طرف سے سب کو دعوت ہے۔۔😂🫣🙈
ایڈریس
( 就算翻译我也不说 )
وقت پر پہنچیں ۔۔۔شُکریہ 🤭😁😁🤪😅
• _♡- : اِس قدر سنگل ہوں ، جان بھی لکھوں تو Auto Correction سے Japan ہوجاتا ہے
😩_😩😩😩😂😂😂😂




Eid mubarak friends sab ko mari taraf sa🤗
آپ کا تعلق کس صوبے سے ہے _____؟🤔
a) سنگلستان ❤️
b) منگلستان 👍
c) شادستان 😮
جج۔۔۔ کیا ثبوت ہے تم گاڑی تیز نہیں چلا رہے تھے ؟🤔
ملزم۔۔۔۔۔ جناب میں سسرال جا رہا تھا بیگم کو لینے۔😒
جج:۔ کیس ختم ______😳
رہا کرو اس معصوم کو۔!!!😁😂🤪
M A H I I


ایک بوڑھے آدمی نے اسکول کے دروازے پر کھڑی ٹیچر سے کہا میرا پوتا یہاں پڑھتا ہے میں اس سے ملنا چاہتا ہوں .......🫣
ٹیچر نے بچے کا نام پوچھا اور بولی ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی مجھ سے چھٹی لے کر آپ کے جنازے میں گیا ہے🤣🤣🤣
_♡- : مجھے مہنگے مہنگے تحائف بہت پسند ہیں جیسے دعائیں وقت مخلصی اعتبار اور سچا ساتھ اور توجہ))🌻❤️
kuch bat karni h apsa🙈



جو بات بات پہ آنکھوں سے بہنے لگتی ہے🙁
میں اتنی ڈھیر اداسی کا کیا کروں آخر 🤌🏻🥺
M A H I I
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain