امی نے کہا جا کر مہمانون سے* *کھانے کا پوچھو🙂🙈 میں نے کہا کے انکل کھانا کھا* *کے آے ہیں یا گھر جا کر کھایں گے؟؟؟ 🤭😁😜😌 پتا نہیں 🥲 پھر مجھے کیوں مار پڑی ____ 🥺😩😩 good night *M A H I I*
کسی نے پوچھا ـــــــ🫣 آپ کی زندگی کا سب سے بڑا مقصد کیا ہے؟🤔 میں نے لسٹ بتا دی😒😒😒 1. بس سونا، کھانا، سونا😉 2. وائی فائی کا سگنل مضبوط رکھنا🙄 3. ایسی نیند لینا جو کوئی نہ جگا سکے😎 4. ہر چیز کل پر ٹالنا🤦♀️ 5. مشورے دینا، عمل کبھی نہ کرنا🤭😂 M A H I I🌺