Damadam.pk
MaSoOM_LaRkA_05's posts | Damadam

MaSoOM_LaRkA_05's posts:

MaSoOM_LaRkA_05
 

Asslam O Alaikum Subha ba khairr 🥰🥰🥰🥰🥰

Beautiful People image
M  : Good Morning - 
Jokes image
M  : 🤪🤪🤪🤪 villager boy - 
Good night
M  : Good Night 🥰🥰 - 
انسان کو ہمیشہ اچھی نگاہ سے دیکھو 
اس طرح تمہاری تربیت کا پتہ لگتا ہے
M  : انسان کو ہمیشہ اچھی نگاہ سے دیکھو اس طرح تمہاری تربیت کا پتہ لگتا ہے - 
چائے اور اخلاق جب بھی گرتے ہیں داغ ضرور لگتا ہے۔
M  : چائے اور اخلاق جب بھی گرتے ہیں داغ ضرور لگتا ہے۔ - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

پہلے دو چار احباب تھے🥀
اب سارے ہی زہر لگتے ہیں💯

Social media post
M  : 😘ماشاءاللہ بولو ورنہ ♥*♡∞:。.Mashallah.。:∞♡*♥ نظر لگتی ہے 🤭 - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

ایک ہی شخص ہے جس کے واسطے ہم کو
زندگی اچھی لگی ہے جینا نعمت لگتا ہے ــ!

یہ آئینے تجھے کیا دیں گے تیری خبر
آ دیکھ میری آنکھوں سے کہ تو کتنا حسین ہے
M  : یہ آئینے تجھے کیا دیں گے تیری خبر آ دیکھ میری آنکھوں سے کہ تو کتنا حسین ہے - 
Beautiful People image
M  🔥 : کوئ کتنا حسین ہو صاحب نا مکمل ضرور ہوتا ہے - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

آج وہ ملا تو گلے لگ کے خوب رویا
یہ وہی تھا جو کہتا تھا دعا کرو میری شادی ہو جائے
😛😜😜😛😛

Beautiful People image
M  : الفاظ گرا دیتی ہیں جذبات کی قیمت ہر بات کو تولا مت کیجیے - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

تسلی ہو جائے گی فقط اتنا ہی بتا دو..؟؟
مجھے جو ھچکیاں آتی ھیں,،
کیا تم یاد کرتے ھو..؟؟
کہ ڈاکٹر نوں چیک کراواں،،،،؟؟؟

لوگوں کے دل آپ صاف نہیں کر سکتے 
مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ کے اختیار میں ہے
M  : لوگوں کے دل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دل صاف رکھنا آپ کے اختیار میں ہے - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

جہاں چھوٹوں کی زبانیں بڑی ہو جائیں
وہاں بڑوں کے رتبے ختم ہو جاتے ہیں

MaSoOM_LaRkA_05
 

ابھی شیشہ ہوں سب کی آنکھوں میں چبھتا ہوں
جب آئینہ بنوں گا سارا جہاں دیکھے گا

آپ نے میری پیالی چکھ لی محترم
ہاۓ میں نے چاۓ پھیکی پینی تھی🙈
M  : آپ نے میری پیالی چکھ لی محترم ہاۓ میں نے چاۓ پھیکی پینی تھی🙈 - 
Beautiful People image
M  🔥 : ہماری بھی سنبھل جاۓ گی حالت وہ پہلے اپنی زلفیں تو سنبھالیں - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

سب کلائی کی بات ہے
چوڑیاں کب حسین ہوتی ہیں