خوبصورتی کی کمی کو اخلاق پورا کر سکتا ہے
مگر اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پورا نہیں کرسکتی
سچے دوست کی مثال آنسو کی طرح ہوتی ہے
جب بھی دل خفا ہوتا تو وہ آجاتا ہے
Shahzadi🥰🥰
آپ کے کردار سے مجھے کیا غرض
مجھ سے سوال میری نیت کا ہوگا
Wesy khubsoorat larkio ki shaadi jaldi kun ho jati hai🤭🤭🤭🤭🤭
کچھ دیپ محبت کے جلانے کے لیے آ
آ پھر سے کوئی شام سجانے کے لیے آ♥
بے رنگ سا امبر ہے کئی بیتے ہیں ساون
پھر کوئی دھنک مجھ کو دِکھانے کے لیے آ♥
میں دشت کی مٹی ہوں تو پربت کا ہے جھرنا
آ میری کبھی پیاس بجھانے کے لیے آ♥
فرقت کا یہ موسم مرا دم گھونٹ رہا ہے
سانسوں سے مری سانس ملانے کے لیے آ♥
جاتے ہوئے کہہ جانا کہ ہم پھر سے ملیں گے
جھوٹی ہی سہی آس لگانے کے لیے آ♥
مایوس سا پنچھی ہے نشیمن میں جو بیٹھا
تو اس کو فضاؤں میں اڑانے کے لیے آ♥
میں ایک زمانے سے ہوں بیگانہ سا خود سے
تو مجھ کو مرا حال سنانے کے لیے آ♥
میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمہارا ساتھ
چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پل کا مسکرانا


تمہیں یہ کون بتائے تمہیں یہ کون سمجھائے
بہت خاموش رہنے سے تعلق ٹوٹ جاتا ہے


ہم تو مٹ جائیں گے اس ارض وطن کے لئے
لیکن تم کو رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک
کچھ سفر اتنے خوبصورت ہوتے ہیں
کہ منزل تک پہنچنے کا من ہی نہیں ہوتا 🥰🥰🥰


کچھ رشتے کرائے کے مکان کی طرح ہوتے ہیں
انہیں آپ جتنا مرضی سجا لو کبھی اپنے نہیں ہوتے
برائیاں بھی ہیں اور خوبیاں بھی ہیں مجھ میں
ڈھونڈنے والے تو سوچ تجھے کیا دیکھنا ہیں مجھ میں
Good Morning
مولوی.... کیا آپ کو یہ نکاح قبول ہے??
میں....نہیں 😂😂
مولوی ...کیوں...??.
میں....کیوں کہ مجھے پتہ ہے میں آج پھر خواب دیکھ رہا ہوں........😜😂
کتنی لا پرواہ ہے میری دلہن
ابھی تک رشتہ نہیں بھیجا اس نے
😖😨
🙉🙈🙈
کوئی بھولا ہوا چہرہ نظر آئے شاید
آئینہ غور سے تو نے کبھی دیکھا ہی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain