Damadam.pk
MaSoOM_LaRkA_05's posts | Damadam

MaSoOM_LaRkA_05's posts:

ارے سنو!
شک بھی وہی کرتا ہے 
جسے تمہیں کھونے کا ڈر ہو،،
M  : ارے سنو! شک بھی وہی کرتا ہے جسے تمہیں کھونے کا ڈر ہو،، - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

میرے سارے دوستوں نے گھونگٹ اٹھا لیئے ہیں
اور میں ابھی تک کہتا ہوں دوپٹا اٹھا لیں ٹائر میں آجائے گا

Beautiful People image
M  🔥 : *ایک جاتی ھے تو دوسری آ جاتی ھے،*😬 *اپنی زندگی کی ٹینشنوں کی بات کر رہا - 
Beautiful People image
M  : سوچ رہا ہوں تھوڑا وزن بڑھا لوں🤔 لوگ آجکل مجھے ہلکے میں لے رہے ہیں.😒😒😒😏🙏🏻.. - 
Good morning
M  : Good Morning Haan bai kisi ka mood hai khane ka tu aa jao💖💖🥰🥰 - 
MaSoOM_LaRkA_05
 
Beautiful People image
M  🔥 : ہم گاؤں کے سیدھے سادہ لوگ محبت ہو بھی جائے تو "اظہار" نہیں کرتے😊 - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

اُس نے ان آنکھوں کو رولایا ہے
جو اسے ہمیشہ خوش دیکھنا چاہتی تھی 😇😇

Beautiful People image
M  : دولت ایک ایسی تتلی ہے جسے پکڑتے پکڑتے آدمی اپنوں سے دور نکل جاتا ہے - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

دِل میں بَنا لیا ھے جَب میں نے عَکس یار کا
توں کیوں روز بَدلتی ھوئی صورت دیکھوں

Beautiful People image
M  : تم نے دیکھا ہے صرف آنکھوں کو 👀 تم نے آنکھوں میں کہاں دیکھا ہے 💔🥀 - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

حسین ہیں ہونٹ پهر ایسے حسین ہونٹوں سے
وہ لڑکی جهوٹ بهی بولے تو سچ ہی لگتا ہے❤️🥰🥰

MaSoOM_LaRkA_05
 

میرے حصًے میں تم رہو"
باقی سارا جہاں لوگوں کو مبارک ــــ❤️❤️🥺
❤️🥀🌺

MaSoOM_LaRkA_05
 

اس سردیوں میں تیرے ہاتھ کی چھلی مونگ پھلی کھانا چاہتا ہوں
میری معصومیت دیکھ میں کیا چاہتا ہو

ہر شخص عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہے 
اور سالن کی کسی کو فکر ہی نہیں
M  : ہر شخص عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہے اور سالن کی کسی کو فکر ہی نہیں - 
Beautiful People image
M  : یاد رہے جھوٹ بہت تیز دوڑتا ہے لیکن منزل پر سچ ہی پہنچتا ہے - 
December ki dhoop b kitna skoon deti hai🥰🥰🥰
M  : December ki dhoop b kitna skoon deti hai🥰🥰🥰 - 
MaSoOM_LaRkA_05
 
MaSoOM_LaRkA_05
 

یار ! آجا کہ تیرے پہلو میں 🌸
چین,راحت, قرار سب کچھ ہے ❤️

MaSoOM_LaRkA_05
 

مخلص لوگوں میں بناوٹ نہیں ہوتی
اس لیے بعض اوقات تلخ محسوس ہوتے ہیں
Good Evening