میرے محبوب کے چہرے پر دانے نکل آئیں ہیں
🥰🥰🥰 پہلے ہی وہ چاند تھا اب ستارے بھی نکل آئے ہیں
ویسے جتنا صبر میں شادی کے لیے کر رہا ہوں ۔۔
مجھے پھل 🍎🍏نہیں فروٹ چاٹ ملنی چاہیے ۔😂😂
چھینک آنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ
دل کو تسلی ہو جاتی ہے کہ جانو یاد کر رہی ہے
😛🙈😂😂
بہت کر چکے منتیں تیری
اب ہم کسی اور کو پٹائیں گے🥰🥰😜