تسلی ہو جائے گی فقط اتنا ہی بتا دو..؟؟
مجھے جو ھچکیاں آتی ھیں,،
کیا تم یاد کرتے ھو..؟؟
کہ ڈاکٹر نوں چیک کراواں،،،،؟؟؟
جہاں چھوٹوں کی زبانیں بڑی ہو جائیں
وہاں بڑوں کے رتبے ختم ہو جاتے ہیں
ابھی شیشہ ہوں سب کی آنکھوں میں چبھتا ہوں
جب آئینہ بنوں گا سارا جہاں دیکھے گا
سب کلائی کی بات ہے
چوڑیاں کب حسین ہوتی ہیں
جس کے بدلےمیں تم مل جاؤ
میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں💕💕
مجھ کو کیا معلوم بادشاہ کیسا ہوتا ہے
میرا خیال ہے میرے بابا جیسا ہوتا ہے
وقت جب فیصلہ کرتاہے
تب گواہوں کی ضرورت نہیں پڑتی 🌺🌺