میں تو کہتا ہوں یوں ہی رہنے دو درہم برہم
خوب لگتی ہیں تیری زلفیں بکھر کر ہم کو


آئینہ ان سے چھین لے کوئی
خود کو نظر لگاتے رہتے ہیں
سب کلائی کی بات ہے
چوڑیاں کب حسین ہوتی ہیں



ارشاد نبویﷺ ہے
اپنی اولاد اور گھر والوں پر خرچ کرنا بھی صدقہ ہے

Asslam O Alaikum
pehli sehriii ho rai ayyy 🥰🥰🤭

تم نے پہنی تو خوبصورت لگی
ہائے یہ نتھلی سنار کی کہاں خوبصورت تھی
🙈🙈🙈🙈
برسات تھم چکی ہے مگر ہر شجر کے پاس
اتنا تو ہے کہ آپ کا دامن بھگو سک
ان کی گہری نیند کا منظر بھی کتنا حسین ہوتا ہے
تکیہ کہیں زلف کہیں خود کہیں
تجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں میرے پاس🥰🥰

تمام رات نہایا تھا شہر بارش میں
وہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے

وہ تو تم سے عشق ہو گیا تھا ورنہ
بات تو ہم نے سکول ماسٹر کی بھی کبھی نہیں مانی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain