اسلام علیکم
آپ سب سے گزارش ہے کہ مجھے بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا آج دوسروں کے حق میں کی گئی دعا اللّٰہ پاک قبول فرماتا ہے جزاک اللہ
آپ خاصے حسین ہیں ! پر میں
ہر مصیبت کو سر نہیں لیتا ♥️
بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے ♠️
جو مِلا ھے اُسے سنبھالیئے.🔥
نہ بیاں ہوئی ہم سے
نہ ظاہر ہوئی ہم سے
سلجھی ہوئی آنکھوں میں
الجھی رہی محبت
جتنا صبر میں شادی کے لیے کر رہا ہوں
مجھے پھل🍊🍅 نہیی فروٹ🍜 چاٹ ملنی چاہیے