میری گُم ہوئی چیزوں میں سب سے مہنگی چیز تمہارے خواب ہیں🍁
اس سے کہنا کہ بُرا خواب تھا اب یاد نہیں
میرے بارے میں جو پُوچھے کبھی دُنیا تُجھ سے🍁



*اے اللہ!*
ہمیں ایسا وسیع رزق عطا فرما کہ ہم نہ صرف خود کفیل ہوں، بلکہ دوسروں کا سہارا بھی بن سکیں۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
والدین کی دولت سے پوری کی گئی خواہشیں ہی خوشی دیتی ہیں، اپنی کمائی سے تو انسان ضروریات پوری کرتے ہوئے بھی کئی بار سوچتا ہے۔ ❤️ 💯
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ، اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
تم اپنے سارے راستوں کو رب کی راہ سے مکمل جوڑ لو، وہ تمہارے لیے تمہاری ہر منزل کو خوبصورت بنا دے گا۔ ❤️ 💯

پھول بھیجا ہے اک شگفتہ سا
ہم نے تصویراسکی مانگی تھی









submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain