Damadam.pk
MaSoOM_LaRkA_05's posts | Damadam

MaSoOM_LaRkA_05's posts:

MaSoOM_LaRkA_05
 

میرا اک چہرہ ہے اور مجھے روز صبح دھونے میں تین منٹ لگتے ہیں ' خدا ان لوگوں کی مدد کرے جن کے بہت چہرے ہیں 🍁

MaSoOM_LaRkA_05
 

مناسب ہو تو اے جاناں گھڑی بھر کے لیے آجا🍁

MaSoOM_LaRkA_05
 

مردوں کے معاشرے میں، مردوں سے ہی بچنے کے لیے
عورت کے ساتھ ایک مرد کا ہونا بہت ضروری ہے🍁

MaSoOM_LaRkA_05
 

مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے لوگ
تیرے ہاتھ کیا لگے تو نے تو عام سمجھ لیا🍁

MaSoOM_LaRkA_05
 

بکھیر بیٹھے ہیں اوراق عمرِ رفتہ کے
یہیں کہیں مرا دل تھا، یہیں کہیں تری یاد🍁

MaSoOM_LaRkA_05
 

محبت میں سود جائز ہے، جو تمھیں محبت دے تم اسے دوگنی لوٹاؤ🍁

Beautiful People image
M  : لوگ آنا چاہیں گے ہمارے درمیان آپ بس میری چاہتوں کا مان رکھنا🍁 - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

اڑنے کا شوق بیشک رکھیں
لیکن ڈور اپنے محرم کے ہاتھ میں دے کر🍁

Paintings image
M  🔥 : دوسری بار محبت ہمیں ہونے لگے تو بھاگ کے تیری نشانی کی طرف جاتے ہیں🍁 - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

دل کی بات، دل والوں کے پاس امانت ہوتی ہے🍁

MaSoOM_LaRkA_05
 

تربیت کے رنگوں میں ایسے ڈھلو کہ لوگ تمھیں پڑھنا چاہیں، تمھارے ساتھ رہنا چاہیں، تمھیں سننا چاہیں اور تمھارے جیسا بننا چاہیں🍁

Beautiful Nature image
M  🔥 : کسی شخصیت کی سب سے دلکش خوبی یہ ہے کہ اُس کے مزاج میں محبت اور شفقت ہو🍁 - 
Beautiful Structures image
M  🔥 : میلہ پیر سید وارث شاہ 🥰 23 24 25 ستمبر - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

کسی صبح تجھ کو بلاؤں میں
اور کڑک سی چائے پلاؤں میں
تجھے ایسی یادیں عطا کروں
تو کہے کہ پھر سے آؤں میں🍁

MaSoOM_LaRkA_05
 

پھر مانتے ہیں کہ دودھ سے صرف ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں
اور چائے سے رشتے،تعلق،دوستی اور محبت🍁

MaSoOM_LaRkA_05
 

ہم آپ کا لحاظ کرتے ہیں
آپ اس بات کا لحاظ کیجیئے🍁

MaSoOM_LaRkA_05
 

اٙرض القلب لیست للجمیع
دل کی سرزمین سب کے لیے نہیں ہوتی🍁

MaSoOM_LaRkA_05
 

ابھی تُم ہو کبھی ہم تھے یہی دستور دُنیا ہے
کسی کی آنکھ کا تارا ہمیشہ کون رہتا ہے🍁

MaSoOM_LaRkA_05
 

خُوش تو کوئی نہیں ہے، جِس کے پاس جو ہے اسے اُس سے گلہ ہے🍁

Beautiful Nature image
M  🔥 : Good Evening 💝💝💝 -