چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ کبھی نہ کبھی مل جاتی ہیں صرف انسان ہے جس کا کوئ نعمل بدل
نہیں ہوتاوہ کبھی نہیں ملتا جو دل کو پسند ہو🍁
ہم سب کو کسی نہ کسی کی ضرورت ہوتی ہے، جو ہمیں دیکھے ہمیں سمجھے ہمیں سن لے🍁
phallian nikalna b Kitna mushkil kaam hai yaar😜🤭🤭🤭🤭
سیکھنے والا کبھی نہیں ہارتا، وہ ہر دن جیتتا ہے🍁