میرے محبوب کے چہرے پر دانے نکل آئیں ہیں
🥰🥰🥰 پہلے ہی وہ چاند تھا اب ستارے بھی نکل آئے ہیں
ویسے جتنا صبر میں شادی کے لیے کر رہا ہوں ۔۔
مجھے پھل 🍎🍏نہیں فروٹ چاٹ ملنی چاہیے ۔😂😂
چھینک آنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ
دل کو تسلی ہو جاتی ہے کہ جانو یاد کر رہی ہے
😛🙈😂😂
بہت کر چکے منتیں تیری
اب ہم کسی اور کو پٹائیں گے🥰🥰😜


وہ جو صورت پہ سب کی ہنستے ہیں
ان کو تحفے میں آئینہ دیجیئے۔
کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ سکون کے لیے دوا کی نہیں کسی کے لفظوں کی ضرورت ہوتی ہے

وہ عجیب لڑکی تھی
اسکو راس آتا تھا
سردیوں کے موسم میں
کھڑکیاں کھلی رکھنا



تم جو اتنی خوبصورت ھو سچ بتاو پھول🌹 کھاتی ھو کیا
جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا،
اُس نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ولادت پہ لاکھوں سلام 🥰🥰🥰

لوگوں کے گھر دیکھ کر کمتری محسوس نہ کریں
کیونکہ قبر سب کی ایک جیسی ہو گی۔


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain