Damadam.pk
MaSoOM_LaRkA_05's posts | Damadam

MaSoOM_LaRkA_05's posts:

Beautiful People image
M  : جس کے بدلے میں تم مل جاؤ میں ایسی نیکی کی تلاش میں ہوں - 
Beautiful Nature image
M  : Asslam O Alaikum guys Ye "انار،امرود،لیمن"k pody hain agr kisi ko chahiye tu - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

کسی کے وقت پر ہنسنے کی غلطی نہ کر بیٹھنا
یہ وقت ہے جناب چہرے یاد رکھتا ہے
Good Night

MaSoOM_LaRkA_05
 

خوبصورتی کی کمی کو اخلاق پورا کر سکتا ہے
مگر اخلاق کی کمی کو خوبصورتی پورا نہیں کرسکتی

MaSoOM_LaRkA_05
 

سچے دوست کی مثال آنسو کی طرح ہوتی ہے
جب بھی دل خفا ہوتا تو وہ آجاتا ہے
Shahzadi🥰🥰

MaSoOM_LaRkA_05
 

آپ کے کردار سے مجھے کیا غرض
مجھ سے سوال میری نیت کا ہوگا

MaSoOM_LaRkA_05
 

Wesy khubsoorat larkio ki shaadi jaldi kun ho jati hai🤭🤭🤭🤭🤭

MaSoOM_LaRkA_05
 

کچھ دیپ محبت کے جلانے کے لیے آ
آ پھر سے کوئی شام سجانے کے لیے آ♥
بے رنگ سا امبر ہے کئی بیتے ہیں ساون
پھر کوئی دھنک مجھ کو دِکھانے کے لیے آ♥
میں دشت کی مٹی ہوں تو پربت کا ہے جھرنا
آ میری کبھی پیاس بجھانے کے لیے آ♥
فرقت کا یہ موسم مرا دم گھونٹ رہا ہے
سانسوں سے مری سانس ملانے کے لیے آ♥
جاتے ہوئے کہہ جانا کہ ہم پھر سے ملیں گے
جھوٹی ہی سہی آس لگانے کے لیے آ♥
مایوس سا پنچھی ہے نشیمن میں جو بیٹھا
تو اس کو فضاؤں میں اڑانے کے لیے آ♥
میں ایک زمانے سے ہوں بیگانہ سا خود سے
تو مجھ کو مرا حال سنانے کے لیے آ♥

MaSoOM_LaRkA_05
 

میرا ہر دن خوبصورت بنا دیتا ہے تمہارا ساتھ
چند لمحوں کی باتیں اور کچھ پل کا مسکرانا

Beautiful People image
M  : آپ خاصے حسین ہیں ! پر میں ہر مصیبت کو سر نہیں لیتا ♥️ - 
Beautiful People image
M  🔥 : انسان کی نیت اور ارادے اس کی کامیابی کا سبب ہوتے ہیں college time 🥰🥰🥰 - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

تمہیں یہ کون بتائے تمہیں یہ کون سمجھائے
بہت خاموش رہنے سے تعلق ٹوٹ جاتا ہے

Beautiful Nature image
M  : Mai akela chal raha aa jao sath tum b rasta acha guzar jaye ghaa - 
Beautiful People image
M  : کوئی لیتا ہے.... نام تیرا ادھر آنے کا ہم تخیل میں کئی بار سنوار جاتے ہیں  - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

ہم تو مٹ جائیں گے اس ارض وطن کے لئے
لیکن تم کو رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک

MaSoOM_LaRkA_05
 

کچھ سفر اتنے خوبصورت ہوتے ہیں
کہ منزل تک پہنچنے کا من ہی نہیں ہوتا 🥰🥰🥰

Beautiful People image
M  : خود سے بھی کھل کے نہیں ملتے ہم آپ کیا خاک ہمیں جانتے ہیں - 
Beautiful People image
M  : شہرت نہیں کرتی فیصلے شخصیت کے ✨💙 کردار بتاتا ہے کہ انسان کیسا ہے🔥 - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

کچھ رشتے کرائے کے مکان کی طرح ہوتے ہیں
انہیں آپ جتنا مرضی سجا لو کبھی اپنے نہیں ہوتے

MaSoOM_LaRkA_05
 

برائیاں بھی ہیں اور خوبیاں بھی ہیں مجھ میں
ڈھونڈنے والے تو سوچ تجھے کیا دیکھنا ہیں مجھ میں
Good Morning