وقت جب فیصلہ کرتاہے
تب گواہوں کی ضرورت نہیں پڑتی 🌺🌺



میں توں کہتا ہوں یوں ہی رہنے دو درہم برہم
خوب لگتی ہیں تیری زلفیں بکھر کر ہم کو🙈🙈🥰



میرے انکل مجھے کہتے بیٹا تم بہت کمزور ہو
کوئی جان شان بناو۔۔۔😒
میں بولا کیسے بناوں بلوک کر دیتی ہیں۔
😭🤷🏻♂️😂😭😂
Good Morning 🙈

بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں
جن کی سیرت اور صورت دونوں ہی اچھی ہوں
😍😍🙈🙈




میرے محبوب کے چہرے پر دانے نکل آئیں ہیں
🥰🥰🥰 پہلے ہی وہ چاند تھا اب ستارے بھی نکل آئے ہیں
ویسے جتنا صبر میں شادی کے لیے کر رہا ہوں ۔۔
مجھے پھل 🍎🍏نہیں فروٹ چاٹ ملنی چاہیے ۔😂😂
چھینک آنے کا ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ
دل کو تسلی ہو جاتی ہے کہ جانو یاد کر رہی ہے
😛🙈😂😂
بہت کر چکے منتیں تیری
اب ہم کسی اور کو پٹائیں گے🥰🥰😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain