Damadam.pk
MaSoOM_LaRkA_05's posts | Damadam

MaSoOM_LaRkA_05's posts:

MaSoOM_LaRkA_05
 

ہر چیز اپنی حد میں اچھی لگتی ہے۔۔۔۔🌹
مگر ایک تم ہو # 🔥
جو حد سے زیادہ اچھے لگتے ہو۔۔۔❤️

MaSoOM_LaRkA_05
 

وہ رپلائی تک نہیں کرتی
اور میں اس سے 28 بچوں کی امید لگاے بیٹھا ہوں
😒😒

MaSoOM_LaRkA_05
 

🙄لگتا ھے تمہیں سیٹنگ نہیں🤣کرنی آتی😬
تم صرف برتن دھونے کیلئے 🥴بنی ہو😒

MaSoOM_LaRkA_05
 

اتنی پڑھاٸی لکھاٸی کا کیا فائدہ😬😒
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔جب آپ لوگ میرادل ہی نہ پڑھ سکیں😌

MaSoOM_LaRkA_05
 

ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا🙂🥀
وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہوگا❣🥀
🌹Masoom 🌹

MaSoOM_LaRkA_05
 

❣️ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے ❣️
🤍
❣️ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمہارا کر کے ❣️

MaSoOM_LaRkA_05
 

خوبصورت ہیں پھول بھی لیکن، 🥰
تم جو ہنستے ہو یار، کیا بولوں 🤩❤🥀

MaSoOM_LaRkA_05
 

اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷 ؀ !!

MaSoOM_LaRkA_05
 

دل چاہتا ہے ڈھیر ساری باتیں کروں
مگر پھر سوچتا ہوں کس سے 😢😢

MaSoOM_LaRkA_05
 

❤ تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا ! ❤

MaSoOM_LaRkA_05
 

Moaziz Sarif, Ap ko aaj 10 Zong Minutes MUFT de diye gaye hain, jo ap 2 din tak istemal kar saktay hain. Apni tu latri nikal aai hai 😂😂😂😂

MaSoOM_LaRkA_05
 

کسی کو تو راس آئیں گے ہم بھی
کوئی تو سادگی پسند ہوگا...!🧡✨

MaSoOM_LaRkA_05
 

کسی اور کی جگہ باقی نہیں ہے مجھ میں...❤
ہم تم سے شروع ہو کر تم پہ ہی ختم ہوتے ہیں...❤

MaSoOM_LaRkA_05
 

تجھے چاند کہوں یا چاند کو تجھ سا کہوں !
تو خیال ھے حسین سا کیوں نہ تجھے جان کہوں 🙈💓
#😍😘

MaSoOM_LaRkA_05
 

,___-'🖤🔥🥀,
*🖤اپنی ہنسی کے مالک خود بنو🔥*
💯✔مُــــــــرشِد✔💯
*🖤ورنہ رولانے والے بہت ہیں🙃🥀💔

MaSoOM_LaRkA_05
 

وہ مسکراتا ہے میری باتوں پہ،🍁
یعنی وہ تھوڑا سا میرا ہو چکا ہے❤

MaSoOM_LaRkA_05
 

رونقیں ختم ہوئی مرشد!
میں نے عید کے سارے پیسے کھا لئے...
😐😒🙄

جب بھی دیکھو گے
مسکراتے نظر آئے گے🥀 ✨
❤️انشااللہ 
     #مرشدヅ.
M  : جب بھی دیکھو گے مسکراتے نظر آئے گے🥀 ✨ ❤️انشااللہ #مرشدヅ. - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

Asslam O Alikum JUMMA MUBARAK 😊

MaSoOM_LaRkA_05
 

😎❤🔥"
غرور ہمیشہ حسن کا نہیں ہوتا🙈😍
کبھی کبھی کردار کا بھی ہوتا ہے💯✌🔥