😎❤🔥"
غرور ہمیشہ حسن کا نہیں ہوتا🙈😍
کبھی کبھی کردار کا بھی ہوتا ہے💯✌🔥
اے عید کچھ دیر کے لئے طویل ہو جا ۔۔،،
ایک شخص مجھے ابھی تک ملنے نہیں آیا ؛؛
وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے،
اب بھی ہوں میں تری امان میں کیا،
مِرا یہ عشق سلامت رہے گا وعدہ رہا🙂
تمہارا حُسن بھلے دلنشیں رہے، نہ رہے❤️
او چاند انھیں میرا پیغام کہنا
خوشی بھرا دن ، ہنسی شام کہنا
اٹھے جب ان کی نظر تمہاری طرف
عید مبارک میری جان کہنا
تیری یاد میں رفتہ رفتہ بکھر رہی ہے میری ذات
لوٹ آؤ نا کہ کل عید ہے اور آج چاند رات
Tanha Raha Karoo Khush Rahoo Gay💞💞😁
خاموشی کو سمجھنا سیکھو کیونکہ،
ٹوٹے ہوئے لوگ لفظوں کا استعمال نہیں کرتے،،، ❤
Tum kea jaano seerat ki khubsoorti ko🌹 ❤️tum soorat py marne waly log ho😏😏
Ho saky agar tu is Eid par ik tasveer bejh dena. Log Eid kare in gay aor mai deed karoo ghaa❤️❤️🌹
نہیں ہے کوئی بھی منزل اگر میری منزل
تو پھر یہ پاؤں تلے راستے کہاں کے ہیں
Masoom 🔥
توں تھام لے میرا ہاتھ اگر ..
دونوں کو سہارا مل جائے ❤
لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے 🍂
ہم کہاں جائیں سادگی لے کر 〽️
💔
ShaRi BaBu 🥰
جوگی رنگ وچ، رنگ جا جَھلیا، لگ جا ھُو دے ناویں
شاہ رگ تَوں وی، نیڑے مِلسی، جے تُوں جوگ جگاویں...
کل میں امریکہ گی تھی 😋☺️😅
۔
۔
۔
۔
۔
آج انشاء اللہ ترکی جاؤں گی🤗🤗
بس نیند آ جائے ایک دفعہ😴🥱🙈😂😂
جب بھی دیکھو گے
مسکراتے نظر آئے گے🥀 ✨❤️انشااللہ
اپنے اپنے جانو سے رج کے لاڈیاں کرلو ظالموں ۔۔🙈😁
پھر اماں ابا کی پسند سے ویاہ بھی کرنا ہے ۔۔🙆🏻♀️😜😂
Muje I'd name btao
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain