ہم ✌️نیند کے زیادہ شوقین تو نہیں.
فرازؔ 🚩
کچھ خواب نہ دیکھیں تو گُزارانہیں ہوتا۔🤪🖤💯
🌳💙مصطفیﷺجان رحمت پہ لاکھوں سلام💙🌳
🌳💙شمع بزم ہدایت پہ لاکھوں سلام💙🌳
تجھےمعلوم نہیں انداز عقیدت
دل خود بخود جھکتا ہےجھکایا نہیں جاتا
یہ دنیا مکافات عمل ہے، کسی کا صبر ضائع نہیں جاتا_!!