نفرتوں کے اس دور میں میری طرف سے
سب کو i Love You🙈😹
تیرے چہرے کی ہی طاق رہی مجھ کو
بھلے مجھے ! کئی حوروں کا بتایا گیا۔
ننھے بچوں کے سوالات سے ڈر جاتا ہوں
جیب خالی ہو تو میں دیر سے گھر جاتا ہوں
اور ہم شُہرت کی بجائے عزتّ کو ترجیح دیتے ہیں!!❤️
بچہ سمجھ رہی تھی مِری زندگی مجھے
میں نے بھی جوتے پیروں میں الٹے پہن لئے
اک معمولی سا خیال ہوں میں ❤️ کبھی آؤں تو مسکرا دینا.❗😊
مجھ پر نفرتیں اثر نہیں کرتی...
میں محبت مزاج لڑکا ہوں۔۔🙂❤
"فاصلوں" سے کوئی فرق نہـیں پڑتا
جب یادیں خوشگوار" ہوں تو
اچھے لوگ دل کی دھڑکن کی طرح ہوتے ہیں
جو ہمیشہ ساتھ رہتے ہیں۔❤
ممکن نہیں ہے مجھ سےطرزِ منافقت..!!
دُنیا تیرےمزاج كا بندہ نہیں ہُوں میں..!!
کِھلنا گلاب کا, ہرگز نہیں کوئی دلیل،
وہ مسکرا رہے ہیں, تو سمجھو بہار ہے
*💫اپنے رَب کو راضی کر لیں...!*
*دُنیا والوں کو کون راضی کر پایا ہے...؟❤
Raat ko PARIAA AATI HAI DD PY😋😋😋
*جو #شخص تیرے #تصور سے ہی #مہک جائے💞🙈*
*#سوچ تیرے #دیدار میں اس کا کیا #حال ہوگا💞💞*
میں اپنی دلہن کو ایمبولینس میں لاؤ گا
تاکہ جلدی سے گھر پہنچ سکوں 😂🙈🤪🙈
*اب ایسا بنا لیا ہے خود کو 🙂*
*جیسا ہونے کا الزام دیا تھا💔✨🥀*
💕خوبصورت سا پل قصہ بن جاتا ہے💕
نا جانے کب کون زندگی کا حصہ بن جاتا ہے💕
💕کچھ لوگ زندگی میں ایسے ملتے ہیں
جن سے نا ٹوٹنے والا رشتہ بنتا ہے💕
❤پیار کے لئے دِل ♥️دِل کے لئے تُم 👰
❤تمہارے لئے میں 👱اور میرے لئے تُم 💑
*♠؏ــشـ❥ـہــــق͜🔥دا🔥͜روگـــــــــ♠*
اؤ تمہیں چاند پر لے جاؤ
زمین پر ٹھرکی بہت ہیں❤
Masoom😀😀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain