Damadam.pk
MaSoOM_LaRkA_05's posts | Damadam

MaSoOM_LaRkA_05's posts:

MaSoOM_LaRkA_05
 

سب مل کے تھوڑا تھوڑا مزاق کرتے ہیں
🙆🙆
لڑکیاں خوبصورت ہوتی ہیں 😂🤪

MaSoOM_LaRkA_05
 

کاش مجھے بھی لڑکیاں کھتی 🙈
تم کسی سے بات نہ کیا کرو جلن ہوتی ہے 😛😛😂🤣🤣😍😎

MaSoOM_LaRkA_05
 

رشتہ پسند آئے یا نہ آئے لیکن یہ سُن کر بڑا مزہ آتا ہے کہ تمہارا فلانی جگہ سے رشتہ آیا ہے 🙈😊😍
کنواروں کی خوشیاں 🤗

MaSoOM_LaRkA_05
 

اتـــنی من مــانیاں اچــھی
نہیں ہــو تیں
تــم صرف اپــنے ہی نہیں
میرے بـــھی ہــو//
🔥آتـِــــشِ ؏ِشــِـقُ➤🔥

MaSoOM_LaRkA_05
 

پہلے ہم اچھے تھے، اب بُرے کیسے ہو گئے؟؟
خُود تو بدلے ہو، اب بیان تو مت بدلو!!!!!!

MaSoOM_LaRkA_05
 

13 فروری تک کوئی مل گیا تو ٹھیک ہے💑❣
ورنہ ویلنٹائن ڈے حرام ہے حرام 😂🤣

MaSoOM_LaRkA_05
 

ہم ایک تصویر بنوائیں گے 😌
تم تھام کے رکھنا ہاتھ میرا 🥰
ہم ایک ساتھ مسکرائیں گے😍😍

MaSoOM_LaRkA_05
 

میں نے تمہیں لاکھوں میں چنا ھے فکر تو ھوگی ہی♥😘
کیونکہ تم محبت سے زیادہ جان ھو میری😍♥

MaSoOM_LaRkA_05
 

چاہت مجبور کر دیتی ہے
..صاحب..
یاد کرنے سے ثواب تھوڑی ملتا ہے
Lk v kar dea karo zalmo😀😀😍

MaSoOM_LaRkA_05
 

غصہ اپنی جگہ
لیکن ہم سے تو نہیں مارا جاتا موبائل دیوار پر🙄🙄😏

MaSoOM_LaRkA_05
 

سب سے اچھی ہجرت گناہوں کو چھوڑ کر نیکی کی طرف آنا ہے

MaSoOM_LaRkA_05
 

وقت تجربہ تو دیتا ہے
پر معصومیت چھین لیتا ہے🖤

MaSoOM_LaRkA_05
 

سنو۔۔۔!
میرے کہنے پہ dp چینچ
کرو گی۔🥰❤️😊

MaSoOM_LaRkA_05
 

میں وہ کیوں بنوں جو تمہیں چاہیے
تمہیں وہ قبول کیوں نہیں ؟
جو میں ہوں۔۔۔

MaSoOM_LaRkA_05
 

عورت مرد کی برابری بھی کرنا چاہتی ہے لیکن زرا سی مونچھیں نکل آئیں تو بھاگ کر پالر پہنچ جاتی ہے 🙄
😎😜😎

پھر یوں ہوا اس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا 🍂
اسے لگا کچے مکاں میں عیش و آرام کہاں🌺
M  : پھر یوں ہوا اس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا 🍂 اسے لگا کچے مکاں میں عیش و آرام - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

تم ایک شاعر کی محبت ہو
صدا مہکتی رہوگی لفظوں میں ! ♥️

MaSoOM_LaRkA_05
 

کیجئے ہر بات پر صبروشُکر
کیونکہ بہت حسِین ہے خُدا پر یقین کا سفر ...❤️
❤️اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ❤

MaSoOM_LaRkA_05
 

پتا نہیں کہاں ہے وہ لڑکیاں 🙈 جو کہے گی
آپکی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے آپ سے پیار ہو گیا♥️😛🙃😂🤣🤣🤣😍

MaSoOM_LaRkA_05
 

تم کیا جانو میرے گاؤں کا حسن
چاند رہتے ہیں کچے مکانوں میں