Damadam.pk
MaSoOM_LaRkA_05's posts | Damadam

MaSoOM_LaRkA_05's posts:

MaSoOM_LaRkA_05
 

نئے کپڑے بدل کر جاؤں کہاں اور بال بناؤں کسں کے لئے
وہ شخص تو شہر ہی چھوڑ گیا اب باہر جاؤں کس کے لئے
وہ شہر میں تھا تو اس کے لئے اوروں سے بھی ملنا پڑتا تھا
اب ایسے ویسے لوگوں کے میں ناز اٹھاؤں کس کے لئے

MaSoOM_LaRkA_05
 

پریشان ہیں اسکی یاد میں کچھ اس طرح
کہ دن کو دل ❤نہیں لگتا اور رات کو آنکھ نہیں لگتی۔۔۔۔

MaSoOM_LaRkA_05
 

نہ جانے وہ دن کب آئے گا ؟😏
جب کسی کو 🙇
میری ہی پوسٹیں😍 پڑھتے پڑھتے مجھ سے پیار💑 ہو جائے گا😁🙆😂🤣😜
🖤

MaSoOM_LaRkA_05
 

نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں..... محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....��

MaSoOM_LaRkA_05
 

"سزا بن جاتیں ہیں____ گزرے ہوئے وقت کی یادیں
"نا جانے کیوں کچھ دنوں کے لیے مہربان ہوتے ہیں لوگ❤🥀

MaSoOM_LaRkA_05
 

چلنے دو صاحب سلسلہ دلداری کا❤
عشق تعلیم نہیں جو مکمل ہو جاے❤

MaSoOM_LaRkA_05
 

ملے وہ شخص تو کھلیں وفاوں کی ہولی🏵
اٹھاے تھال میں ؛؛؛؛ رنگوں کے رنگ پھرتے ھیں🏵

مانا کہ بہت دوریاں ہیں تیرے میرے درمیان۔۔۔💞
لیکن تُجھ سے زیادہ کوئی قریب بھی نہیں میرے۔💞
M  : مانا کہ بہت دوریاں ہیں تیرے میرے درمیان۔۔۔💞 لیکن تُجھ سے زیادہ کوئی قریب بھی - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

ہمیں مطلب ہے۔۔۔۔۔۔ راہ تکنے سے۔۔۔
مسئلہ تمھارا ہے کہیں سے بھی آؤ❣

MaSoOM_LaRkA_05
 

تم سمجھتے ہو تمہارے ساتھ کوئی نہیں ہے۔ حالانکہ وہ تو تمہارے بالکل قریب ہے۔ تمہاری تڑپ سے بخوبی واقف ہے۔
Jumaa Mubarak 😘❤️

MaSoOM_LaRkA_05
 

😊میرے جیسے اچھے لوگ 14 فروری والے دن دھوپ میں بیٹھ کر مالٹے کھائیں گے😕

MaSoOM_LaRkA_05
 

زندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو
کیونکہ تم نہیں جانتے یہ کتنی باقی ہے💯

MaSoOM_LaRkA_05
 

رونے__کو__ہم__بھی_رولیں_مگر__ڈر_سا_لگتا_ہے 😢
کہیں _پھر_کوئی _ہمدرد_بن_کے_درد__نا__دے_جائے😇
#__BrOken_HearT...💔

MaSoOM_LaRkA_05
 

-مجھے نہیں معلوم اسے کہاں مشکل پیش آئی
میں نے اس سے رابطے میں رہنے کے علاوہ کبھی کچھ مانگا ہی نہیں تھا!!-🙂🖤

MaSoOM_LaRkA_05
 

میں جو بھی چیز رکھتا ہوں کمال رکھتا ہوں
یقین نہ آے تو تم اپنی ہی مثال لے لو....

MaSoOM_LaRkA_05
 

لڑکیاں گھر سے سوٹ لینے نکلتی ہے 🙊
پسند جوتے آ جاتے ہیں
اور پرس خرید کر گھر واپس آجاتی ہیں 🙂🙈

MaSoOM_LaRkA_05
 

لمحوں میں قید کر دو صدیوں کی چاہتیں💕
ایسے مِلو کہ پھر بچھڑنے کی بات نہ ہو–💕

MaSoOM_LaRkA_05
 

اگر دل نہیں دے سکتی😒
تو تھوڑے پیسے ہی ادھار دے دو🥺🥺

MaSoOM_LaRkA_05
 

والدین 'نا سمجھ' آنے والی باتیں ہی کرتے ہیں لیکن ۔۔۔۔
وقت ہمارے لئے اسکی تشریح کرتا رہتا ہے۔۔۔۔

MaSoOM_LaRkA_05
 

شخص بن کے نہیں
شخصیت بن کے رہو..
کیونکہ شخص تو خاک ہوجاتے ہیں
شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے.
Subha ba khair 🌄