Damadam.pk
MaSoOM_LaRkA_05's posts | Damadam

MaSoOM_LaRkA_05's posts:

MaSoOM_LaRkA_05
 

جو دنیا میں سنائی دے اسے کہتے ہیں خاموشی
جو آنکھوں میں دکھائی دے اسے طوفان کہتے ہیں

MaSoOM_LaRkA_05
 

نفرتوں کے اس دور میں میری طرف سے
سب کو i Love You🙈😹

MaSoOM_LaRkA_05
 

بناوٹوں میں بھی ہوتی ہے کچھ کشش لیکن!
میں سادگی کــــــــــــو زیادہ پسند کرتا ہوں

MaSoOM_LaRkA_05
 

" اور پھر اب تو حالات ایسے ہیں کہ ؛ فون میں رابطے ہزاروں ہیں ، مگر بات کرنے کو ایک شخص بھی نہیں! ۔ " 💔🙂

MaSoOM_LaRkA_05
 

اعتبار کی حد پوچھتے ہو تو سنو
اس نے دن کو رات کہا اور ہم سو گۓ

MaSoOM_LaRkA_05
 

سوچتی ہوں کہ بجھا دوں میں یہ کمرے کا دیا
اپنے سائے کو بھی کیوں ساتھ جگاؤں اپنے

MaSoOM_LaRkA_05
 

کچھ فاصلے ایسے بھی ہوتے ہیں
جو طے تو نہیں ہوتے
مگر
نزدیکیاں کمال کی رکھتے ہیں

MaSoOM_LaRkA_05
 

آج پڑوسن دال پکا رہی تھی
میں نے کھڑکی سے تین بار سیٹی ماری
تو اس نے پریشر ککر اتار لیا
نہ اس کی دال گلی اور نہ میری 🤣🤣🤣

Social media post
M  : قیمتی ترین کی بھی کوئی قیمت ہوتی ہے لیکن تم انمول ہو♥️ - 
MaSoOM_LaRkA_05
 

میری خاموشی کو ہر شخص نے اپنایا ہے
میرے حصے کا مگر شور نہیں کرتا کوئی

MaSoOM_LaRkA_05
 

اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں....!!!!❤️
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے .......!!!!❤😘🤍

MaSoOM_LaRkA_05
 

کچھ لوگ ہوا کے ٹھنڈے جھونکے جیسے ہوتے ہیں جو آتا تو بہت مختصر وقت کے لئے ہے لیکن راحت پہنچا کے گزر جاتا ہے۔

MaSoOM_LaRkA_05
 

😃"تمہارا چند سیکنڈ گلے لگائے رکھنا میرے بہت سارے مسائل کا حل ہوسکتا ہے"

MaSoOM_LaRkA_05
 

دیکھا ہے میں نے ُدنیا کا رواج ہے عشق جہاں عام
سے خاص ہو جاتے ہیں اور خاص سے خاک !!

MaSoOM_LaRkA_05
 

میں دل کا اتنا اچھا ہوں کہ۔۔🙊
ہر روز مجھے چار پانچ لڑکیوں سے پیار ہو ہی جاتا ہے۔۔🙊

MaSoOM_LaRkA_05
 

انسان اپنی زندگی کے کچھ درد
اپنی آنکھوں میں اور کچھ درد اپنی مسکراہٹ میں چھپا لیتا ہے..😊

MaSoOM_LaRkA_05
 

پھر یوں ہوا اس نے میرا ہاتھ چھوڑ دیا 🍂
اسے لگا کچے مکاں میں عیش و آرام کہاں🌺

MaSoOM_LaRkA_05
 

Asslam O Alikum Subha ba khair dosto ki hall ay😃😃

MaSoOM_LaRkA_05
 

خواب تھے , رات کے پیالے میں
اور پیالہ الٹ گیا مجھ سے ۔۔۔

MaSoOM_LaRkA_05
 

اتنی ٹھنڈ مری میں نہیں پڑتی 😊😐
جتنی آپ سب کو اپنی پوسٹ پہ دیکھ کر میرے کلیجے میں پڑتی ہے😛😂
ظالموں آیا کرو🙈