Damadam.pk
MaSoOM_LaRkA_05's posts | Damadam

MaSoOM_LaRkA_05's posts:

MaSoOM_LaRkA_05
 

🙂درد کی شام ہو یا سکھ کا سویرا ہو
سب کچھ قبول ہے اگر ساتھ اک تیرا ہو♥😃

MaSoOM_LaRkA_05
 

جھوٹ کہوں تو بہت کچھ ہے پاس میرے۔۔۔!!
سچ کہوں تو تیرے بعد کچھ بھی نہیں۔۔۔!!

MaSoOM_LaRkA_05
 

💞خدا کرے کبھی اداسی چھو کر بھی نہ گزرے تیرے چہرے کو😍
💞میری دعا ہے ک میں جب بھی تجھے دیکھو ہنستا ہوئے دیکھو......

MaSoOM_LaRkA_05
 

میری پوسٹ پر ماسک پہن کر آیا کرو
😷
ابھی تو میری شادی بھی نہیں ہوئی
😊😊😂😂🙈🙈

MaSoOM_LaRkA_05
 

آج گلی میں آواز آئی 900 میں ساری زندگی بیٹھ کر کھائیں 😦😦😦،، باھر نکل کر دیکھا تو چٹائی والا تھا 🤦🤦😝😝🤣🤣🤣

MaSoOM_LaRkA_05
 

♨ہم سے ملنا ھو تو پوسٹ پہ آئیے جناب ....!!🙈🙊🙉😹
♨ہم جیسے شریف لوگ انباکس میں نہیں ملا کرتے😂😂😂😂😂😐

MaSoOM_LaRkA_05
 

"سیاہ لیلیٰ بھی مجنوں کو دی نہ دُنیا نے
تمہاری والی کی رَنگت تو خاصی بہتر ہے"🖤

MaSoOM_LaRkA_05
 

کافی ہے آپ مجھ کو محبت سے دیکھ لیں
مجھ پر نثار اپنے دل و جاں نہ کیجئے

MaSoOM_LaRkA_05
 

زمین پر وہ گھر چاند کی طرح چمکے گا
جس گھر کا داماد میں بنوں گا 😍🙈

MaSoOM_LaRkA_05
 

*تیری یاد میں ہی ____گُزر گئ*
*وہ جو زندگی تھی , بڑے کام کی*

MaSoOM_LaRkA_05
 

صورت ان کی خود ہی پیاری لگتی ہے..!!!
قدر جن کی ____ دل سے کی جاتی ہے..!!!

MaSoOM_LaRkA_05
 

ارے مجھ سے کوئی نا الجھے 😏
ایسا نا ہو محبت گھیر لے آ کے🥴😏

MaSoOM_LaRkA_05
 

عشق رُوح سے رُوح کا ہو
رنگوں کا کیا ہے جسم تو خاک ہے

MaSoOM_LaRkA_05
 

مسکرانا کون سا مشکل کام ہے ..
بس تمہیں سوچنا ہی تو پڑتا ہے ❤

MaSoOM_LaRkA_05
 

ایک زمانہ تھا جب ہم بھی سنگل ہوا کرتے تھے🥺✨
اور اب بھی وہی زمانہ چل رہا ہے😕😒

MaSoOM_LaRkA_05
 

کبھی گمشدہ کبھی روبرو کبھی آئنیہ کبھی عکس میں
میرے ہمنوا میری چاہتیں میری محبتیں تیرے نام ہیں💞

MaSoOM_LaRkA_05
 

کسی نے بھی نہیں کہا کے باہر سردی ہے میرے دل میں آ جاؤ..
😥

MaSoOM_LaRkA_05
 

Hor fer koe navi tazi dd
walo 😊😃😉

MaSoOM_LaRkA_05
 

نام نہیں لوں گا 😏
لیکن تم بہت پیاری ہو🙊😁

MaSoOM_LaRkA_05
 

تجھے بھول جانے کی کوششیں کبھی کامیاب نہ ہوسکیں
تیری یاد شاخ گلاب ہے جو ہوا چلی تو لچک گئی