بہت انمول ہے میرے لیے آج بھی وہ اک شخص❤
جس کے صرف نام سے ہی میرے لبوں پہ مسکراہٹ آجاتی ہے. ...❤MASOOM❤
بہت سے نوجوان شادی سے ڈرتے ہیں کہ بیگم برتن دھلاۓ گی او پاگلو 10 منٹ لگتے ہیں برتن دھل جاتے ہیں🙄😜
وہ موقع نہیں دیتی اظہار کا....🔥
وہ جانتی ہے میں پسند کرتا ہوں اُسے😍