انسان کا بہتـــرین ساتھی اسکی صحتـــــ ہـے اگــر اســـں کاسـاتـھ چھـوٹ جـائے تـوہـر رشتـے کـے لیـے بـوجـھ بن جـاتـی ہــے،لہـٰذا اپنـی صحتـــــ کاخیــال رکھیں....!!!🌹♥️🌹*
Subha ba khiar 2022
شادیوں کا سیزن شروع ہوگیا ہے نوکریوں والے آئینگے اور بےروزگاروں کی گرل فرینڈ لے جائیںگے 🤣🤣😋😋😏😏🙈🙈
Jumma Mubarak to all Muslims
مثل شیشہ ھیں ہمیں تھام کے رکھنا
ھم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائینگے
A k
تجھے ہزار بار دیکھ کر بھی دل نہیں بھرتا ❤️
ہر بار دل نے کہا صرف ایک بار اور ❤️❤️
دل کسی اور کا نہ ہو پایا۔🙂
میری آرزو آج بھی تم ہو ❣️✌🏿
بانہوں میں بھر کر وہ کہتے ہیں نرم سے لہجے میں
سکون میسر ہوتا ہے قبضے میں آ کر تیرے
MASOOM 😍
❤وہ میری "سوچ" ہے ۔۔۔صاحب۔!❤
❤کوئئ اور اسے ۔۔سوچے بھی کیوں🔥
اتنی بدتمیز لڑکی میں نے آج تک نہیں دیکھی
سب کے سامنے میرے کان میں کہتی ہے
اس کال کیلیۓ آپ کا بیلنس ناکافی ہے😁🥰🤣🤣🤣🤣🤣
مجھے معلوم ہے _____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ💔
MASOOM 😍😍
زمانہ کہتا ے ان کو محبت منظور نہیں ہماری
ہم زمانے کی کیو سننے ہم نے عشق دیکھا ے آنکھوں میں تمارے
💕💕💕Subha bakhair zindagi 🌄🌄
ہم گاوں والے ہیں اظہار کر نہیں سکتے
ہم ایسے لوگ حسین لڑکیوں سے ڈرتے ہیں
🙃❤️
لاکھ تو کپڑے بدل جوتے پہن بال بنا
عشق کا روگ ہے آنکھوں سے نظر آتا ہے
💔💔💔💕MASOOM
تھی جس کے حوالے سے تری بزم کی خوشبو
وہ شخص هے تنہا کبھی اس کی بھی خبر لے
💔💔Subha bakhair 🌄🌄
ماں صدقے ____
پاکستان میں لڑکیاں بیمار کم ہوتیں ہیں....
انھیں....
نظر زیادہ لگتی ہے.....
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain