طَلب مَوت کی کرنا________گُناہِ کبِیرہ ھے
مَرنے کا شَوق ھے تو عِشق کِیوں نہیں کرتے☺
: ہم ترے چاہنے والوں میں اول آے گے ۔۔⚜️
لکھتا ہوں تو اترتے ہو تم ہی قلم سے
پڑھتا ہوں تو لہجہ بھی تم آواز بھی تم
💕💕💕
تیری نظر کا نشہ ہے مجھے ابھی😍
یہ جام دُور رکھ پی لوں گا پھر کبھی🙏
💕💕💕MASOOM😘
تم سے ہی تھی تم سے ہی ہے
محبت جو تھی محبت جو ہے
💖💖
💖💖
💖💖GOOD MORNING
💖💖
💖💖
اب کس سے جا کے دل کی پریشانیاں کہوں
ہر شخص کہہ رہا ہے کہ اچھے بھلے تو ہو 😔😔
خواہش تو یہی ہے کہ ،
تم میرے مقدر میں لکھے جاؤ
🤎😊
*طلب دولت کی نہیں رکھتے* *یہ جو محبت سچے دل سے کرتے ہیں*🖤
کھلتے ہوئے گلاب اچھے لگتے ہیں, ❤💯🥀
شہزادیوں کے چہروں پر حجاب اچھے لگتے ہیں 😍❤💯
اتوار والے دن تمہارے ساتھ مشین بھی لگوا دیا کروں گا, آگے مرضی ہے تمہاری 😦😎😜😂
لنڈا بازار جاکر اپنا وقت ضائع مت کریں
ابھی اچھا مال نہیں آیا میں دیکھ آ ھوں 🌚
Washing machine se dosti aor jharoo se pyaar💞yehi hai parrioo👸👸 ka hafta aor itwar😋😋Good Morning lovely girls 😜😜
فاصلہ ایساکہ اسےدیکھ بھی نہیں سکتے
قربتیں ایسی کہ وہ رگ رگ میں بسا رہتا ہے💙
شاید مجھے کوئی مانگتا ہوگا دعا میں🤭
اسی لیے تو میری کسی سے بات نہیں بنتی😁🤣🙂
ختم ہو رہا ہے نومبر😒
دیا نہیں نا تم نے نمبر🤨🙄😐🤣😂🤣😂
میں کب تک سنگل رہونگا 😘
بس 😓
مجھے ایک نیک کڑی چاہیے 😉
کتنے ہیں خدا جانے۔۔۔رخ یار کے پہلو🥀💯
سو بار ہو دیدار تو۔۔۔سو بار نیا ہے
آج میں نے گرم پانی میں ہاتھ ڈالا تو
پانی بولا
یار ٹھنڈے ہاتھ تو نہ لگاؤ 😝😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain