میرا ہاتھ تھام کر وہاں لے چلو😍
جہاں بریانی مفت ملتی ہے😒🙂
میرے جلتے مکان کو کیا معلوم 🔥
میرے اپنے چراغ مجرم ہیں😥
Koe Larki Apna Thora saaa Whatapps Number Hi Dy do😂😂😂GooD Morning Everyone 🌹🌹
عقل والی لڑکیوں سے مشورہ چاہیے 😬
محبت کرو یا پڑھائی 😬
شکر ہے سمجھدار ہونے پر ٹیکس نہیں لگتا ورنہ اتنی سی عمر میں مجھے بھی ٹیکس دینا پڑھتا 😀🤣🤣🤣🤣
معلوم ہمیں بھی ہیں بہت سے تیرے قصے
پر بات تیری ہم سے اچھالی نہیں جاتی
#
بولا تھا باہر نہیں نکلنا آج سکیورٹی بہت سخت ہے
🤣🤣🤣
NZ ko security Achi mil rahi hai😂😂😂😂
Good Afternoon sweetheart 😀😀🎭
تجھ نازنیں سے زلفیں سنبھالی نہیں جاتی
گرتی ھیں دائیں آنکھ تو کبھی بائیں آنکھ پر
کون آنکھوں میں چھپے کرب کو پڑھتا ہوگا 😥
لوگ اتنے بھی سمجھدار کہاں ہوتے ہیں 💔
ڈر بس بلاک ہونے کا ہے 🤪
ورنہ تمہیں tagg کر کے پرپوز😘 کر دوں 🙊🤪🤣
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
نہیں ہـوگا کمـزور کبھـی تمہـارا کبـھی ہمـارا رشـتہ❤❤
یہ تـو وقت کی سـازش کبھی تـم مصـروف کبھی ہـم ❤❤
#مرشد
جنہــــــیں آپ سے تعلــــــق رکھنا دشــــــوار لگ رہا ہو کوشــــــش کریں اُن کــــــی مشکل آســــــان کر دیــــــں
Masoom ✍️
*آؤ کچھ دیر تذکرہ_ ہی کر لیں*.
*ان دنوں کا جب تم ہمارے تھے.*💔😭
#_Masoom
-" اگر تیرے بدلے میں کوئی مجھے پورا جہاں بھی دے ناں.🔥
تو باخدا ٹھکرا دوں.!❤
کس کس کو کہوں۔۔۔ دیکھنے سے اجتناب کیجئے.
جناب۔۔ آپ سے ہی گزارش ہے۔۔ نقاب کیجئے..!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain